ICS Part 1 Urdu Chapter 9 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 9 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 9 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 9 Online Test

00:00
Question # 1

نواب مصطفیٰ خان شیفتہ کو رہائی ملی.

Question # 2

کشتی نوح علم بدیغ کی رو سے کیا ہے.

Question # 3

غالب نےشامل نصاب تفتہ کے نام خط کب تحریر کیا تھا.

Question # 4

مرزا غالب کا سن وفات ہے.

Question # 5

غالب میرٹھ کیسے گئے

Question # 6

مرزا صاحب کس کی حویلی میں رہتے تھے

Question # 7

ہرگوبال تفتہ نے برائے اصلاح غالب کو کیا بھیجا تھا.

Question # 8

نواب مصطفٰی کآں شیفتہ کو قید ہوئی.

Question # 9

غالب کو کشتی نوح میں کتنے عرصہ رہنے کا اتفاق ہوا.

Question # 10

1857ء میں اور اس کے بعد مرزا غالب کہاں رہتے تھے.

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 9 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
9th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 9 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 غالب نے مرزا تفتہ کو کیا اطلاع دی ہے کہ میں.
A. بہت مصروف ہوں
B. بالکل فارغ ہوں
C. صاحب فراش ہوں
D. گھر میں پڑا رہتا ہوں
2 نواب مصطفٰی کآں شیفتہ کو قید ہوئی.
A. پانچ برس
B. دس برس
C. سات برس
D. تین برس
3 غالب نے شامل نصاب پہلا خط کس کے نام لکھا ہے.
A. ہرگوپال تفتہ
B. میر مہدی حسن مجروح
C. منشی نبی بخش
D. یوسف مرزا
4 مرزا صاحب کس کی حویلی میں رہتے تھے
A. اپنی حویلی میں.
B. ہر گوپال تفتہ کی
C. غلام مصطفیٰ شیفتہ کی
D. حکیم پٹیالے والے کے بھائی کے
5 نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ غالب کے ہاں آئے ہوئے تھے.
A. سیرو تفریح کے لیے
B. ملاقات کے لیے
C. عدالت میں حاضری کےلیے
D. علاج کےلیے
6 غالب کو ہرگوپال کی خیریت کس طرح معلوم ہوئی.
A. میرن صاحب سے
B. میر مہدی مجروح سے
C. میر سرفراز حیسن سے
D. میر بادشاہ سے
7 دہلی میں اقامت کے لیے کتنے ٹکٹ چھاپے گئے
A. سات ہزار
B. چھے ہزار
C. پانچ ہزار
D. چار ہزار
8 چوری چھپے شہر میں داخل ہونے والے کو جرمانہ ادا کرنا پڑتا
A. دو روپے
B. تین روپے
C. چار روپے
D. پانچ روپے
9 غالب کا مکان تھا.
A. زاتی
B. سسراکئ
C. سرکاری
D. کرائے کا
10 چوری چھپے شہر میں داخل ہونے والے کو بید لگتے.
A. تین
B. چار
C. پانچ
D. چھ

Test Questions