11th Class ICS Urdu Chapter 14 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 14 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 14 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 14 Online Test

00:00
Question # 1

انسان کس چیز کا بھوکا ہے.

Question # 2

ہاتھی آتکس پہچانتا ہے اپنے

Question # 3

مصنف گھر میں پالنے کا روادار نہیں.

Question # 4

سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا " کے مصنف کا نام ہے.

Question # 5

یوسفی کے مطابق مرغیوں کی نسل

Question # 6

مصنف کے خیال میں مرغیاں کہاں رہتی ہیں.

Question # 7

کتا اپنے مالک کو دیکھ کر

Question # 8

مرغی خود تلاش کرلیتی ہے.

Question # 9

مرغ او بدا کر آزان دیتا ہے

Question # 10

موپساں کے افسانے کے ہیرو نے کیا دعویٰ کیا تھا.

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 14 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
14th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 14 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 انسان کس چیز کا بھوکا ہے.
A. دولت کا
B. شہرت کا
C. روٹی کا
D. محبت کا
2 یوسفی کے خیال میں مرغی کا صیحیح مقام کیا ہے.
A. کھیت
B. دڑبہ
C. پیٹ
D. پیٹ اور پلیٹ
3 مرغی خود تلاش کرلیتی ہے.
A. اپنے چوزے
B. اپنا ڈربہ
C. اپنا رزق
D. اپنے آنڈے
4 مرغ او بدا کر آزان دیتا ہے
A. علی الصباح
B. وقت شام
C. سورج نکلنے سے
D. جب گنہگار بندے پڑے سورہے ہوں
5 گندے انڈوں کا موزوں محل استعمال کیا ہے.
A. نوکری
B. کرکٹ میچ
C. بیکری
D. جلسہ
6 تعلیم یافتہ افراد اور اردو شعرا اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ مرغ ازان دیتا ہے.
A. دوپہر کو
B. صبح کو
C. شام کو
D. رات کو
7 سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا" مشتاق احمد یوسفی کی کس کتاب سے لیا گیاہے.
A. چراغ تلے
B. زرگزشت
C. آب گم
D. حاکم بدہن
8 قنوطی کی مرغی ایک سال میں اندازا کتنے انڈے دے گی.
A. ڈیڑھ سو
B. دو سو
C. ڈھائی سو
D. تین سو
9 مشتاق احمد یوسفی کے دوست کا نام ہے
A. مرزا فرحت اللہ بیگ
B. مرزا عبدالودود بیگ
C. مرزا عبدالحمید بیگ
D. مرزا عبدالمجید بیگ
10 سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا" کس صنف نثر سے متعلق ہے.
A. خاکہ
B. انشائیہ
C. سفرنامہ
D. افسانہ

Test Questions