1 |
بابو جی نے ملازم کو ڈانتا اور کہا جاؤ کہہ دو. |
- A. کپڑے بدل رہے ہیں
- B. جوتے پہن رہے ہیں
- C. ٹکٹائی باندھ رہے ہیں.
- D. چائے پی رہے ہیں.
|
2 |
پوست کے ڈوڈے ابال کر آنکھ دھونے کا مشورہ دیا. |
- A. ڈاکٹر نے
- B. مصری شاہ کےحکیم نے
- C. چچا شیدے نے
- D. فیکے کی ماں نے
|
3 |
فیکے کے بابا کو وارڈ میں جگہ مل گئی |
- A. بابوجی کی سفارش پر
- B. چچا شیدے کے کہنے پر
- C. خؤد بخود
- D. فیکے کی اپنی کوشش پر
|
4 |
فیکےنے بابوجی کو بتایا کہ وہ چھپر میں پڑے ہیں. |
- A. پانچ سال سے
- B. سات سال سے
- C. دس سال سے
- D. آٹھ سال سے
|
5 |
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ. |
- A. ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
- B. سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
- C. فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
- D. گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
|
6 |
بابوجی کے استفسار پر فیکے نے کہا |
- A. گھوڑا بیمار ہے
- B. مہمان آئے ہوئے ہیں
- C. تانگا آج نہیں جوڑا
- D. اسے کسی شادی پر جانا ہے
|
7 |
فیکے کے باپ کا نام تھا |
- A. شیدا
- B. حمیدا
- C. جیدا
- D. صدیقا
|
8 |
فیکے کے باپ نےکیا پڑھ کر سرما آنکھ میں لگایا |
- A. یاشافی یا کافی
- B. بسمہ اللہ
- C. سورہ فاتحہ
- D. لقمان حکیم حکمت کا بادشاہ
|
9 |
راج گڑھ کے کوچوان کا سالا کون سے ہسپتال میں چوکیدار تھا. |
- A. میو ہسپتال
- B. جنرل ہسپتال
- C. گنگا رام ہسپتال
- D. گلاب دیوی ہسپتال
|
10 |
بابوجی کہاں جانا پڑا. |
- A. لاہور
- B. شیخوپورہ
- C. ملتان
- D. فیصل آباد
|