11th Class ICS Urdu Chapter 10 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 10 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 10 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 10 Online Test

00:00
Question # 1

علامہ اقبال کے والد نے اقبال کو کلکتہ جانے سے کیوں منع کیا.

Question # 2

علامہ اقبال نے اکبر آلہ آبادی کو خط لکھا.

Question # 3

نوجوان تاجر کتب"شکوہ" اور "جواب شکوہ" پر کس سے دیباچہ لکھوانا چاہتا تھا.

Question # 4

علامہ اقبال کیسا درد محسوس کرتے تھے

Question # 5

علامہ اقبال کی دونوں مثنویوں پر کس نے ریویو لکھا ہے.

Question # 6

دہلی سے دوا بھیجی تھی.

Question # 7

پاؤں کے درد کی وجہ سے اقبال خود کو سمجھتے تھے

Question # 8

علامہ اقبال منتظر تھے

Question # 9

علامہ اقبال کو دانت کا درد کیوں ہوا.

Question # 10

میاں ریاض الدین نے مولانا گرامی کو کہاں آنے کی دعوت دی.

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 10 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
10th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 10 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 علامہ اقبال نے اپنے والد کو کیا سنایا.
A. اپنا کلام
B. اکبر آلہ آبادی کے اشعار
C. مطبوعہ خط کا مضمون
D. مولانا گرامی کا خط
2 شامل نصاب پہلا خط علامہ اقبال نے کس کے نام لکھا ہے.
A. حکیم اجمل خاں
B. ًمیاں ریاض الدین
C. اکبر آلہ آبادی
D. مولانا گرامی
3 کس رسالے میں اقبال کی دونوں مثنویوں پر رائے دی گئی ہے.
A. ماہ نو
B. زمانہ
C. ایسٹ ایند ویسٹ
D. نگار
4 عربی کس کتاب کا ترجمہ عربی زبان میں کرانا چاہتا تھا.
A. پیام مشرق
B. اسرار خودی
C. بال جبرئیل
D. بانگ درا
5 علامہ اقبال نے اکبر آلہ آبادی کو خط لکھا.
A. 14 ستمبہر 1916
B. 14 ستمبر 1918
C. 14 ستمبر 1920
D. 14 ستمبر 1922
6 علامہ اقبال نے کس شہر کے فسادات اخبار میں پڑھے تھے
A. دلی
B. علی گڑھ
C. الہ آباد
D. کلکتہ
7 علامہ اقبال کی دونوں مثنویوں پر کس نے ریویو لکھا ہے.
A. اکبر آلہ آبادی نے
B. مولانا گرامی نے
C. ریاض الدین نے
D. ڈاکٹر عبدالرحمان نے
8 علامہ اقبال نے اپنے واپسی کی کیا تاریخ لکھی ہے.
A. 9 ستمبر 1918ء
B. 19 ستمبر 1918ء
C. 29 ستمبر 1918ء
D. 14 ستمبر 1918ء
9 کس انجمن نے مولانا گرامی کو لآہور انے کی دعوت دی.
A. انجمن پنجاب
B. انجمن حمایت السلام نے
C. انجمن فلاح معاشرہ نے
D. انجمن بہبود کشمیریاں نے
10 کس نے کہا کہ احکام کلکتہ کا جلسہ نہیں ہونے دیں گے.
A. اکبر آلہ آبادی نے
B. علامہ اقبال نے
C. علامہ اقبال کے والد نے
D. مولانا گرامی نے

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!