1 |
گندے انڈوں کا موزوں محل استعمال کیا ہے. |
- A. نوکری
- B. کرکٹ میچ
- C. بیکری
- D. جلسہ
|
2 |
انسان کس چیز کا بھوکا ہے. |
- A. دولت کا
- B. شہرت کا
- C. روٹی کا
- D. محبت کا
|
3 |
یوسفی صاحب کی شیو کی پیالی کہاں سے برآمد ہوئی تھی |
- A. دڑبے سے
- B. الماری سے
- C. ٌٌٌلحاف سے
- D. غسل خانے سے
|
4 |
کوئی بھی مرغی عمر طبعی کو نہیں پہنچ پاتی کیونکہ |
- A. مرجاتی ہیں
- B. آںصآںؤں کی خوراک بن جاتی ہیں.
- C. چوری ہوجاتی ہیں.
- D. اڑ جاتی ہیں.
|
5 |
مرغ کی آواز اور جسامت میں کتنا تناسب ہے. |
- A. ایک اور دو کا
- B. ایک اور چالیس کا
- C. ایک اور سو کا
- D. ایک اور بیس کا
|
6 |
سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا " کے مصنف کا نام ہے. |
- A. پطرس بخاری
- B. ابن انشا
- C. مشتاق احمد یوسفی
- D. مرزا فرحت اللہ بیگ
|
7 |
نیند کے حوالے سے مصنف کے پسندیدہ اوقات ہیں. |
- A. ہفتہ کی صبح اور دوپہر
- B. اتوار کی صبح اور دوپہر
- C. جمعہ کی صبح اور دوپہر
- D. بدھ کی صبح اور دوپہر
|
8 |
قنوطی اس شخص کو کہتے ہیں |
- A. جو ہنس مکھ ہو
- B. جو روشن خیال ہو
- C. جو خوش عقیدہ ہو
- D. جس کا عقیدہ ہو کہ انکھیں رونے کےلیے ہیں
|
9 |
مصنف کے گھر میں کتنے عرصے تک مرغیاں رہیں. |
- A. چھے ماہ
- B. ایک سال
- C. اٹھارہ ماہ
- D. دو سال
|
10 |
سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا" کس صنف نثر سے متعلق ہے. |
- A. خاکہ
- B. انشائیہ
- C. سفرنامہ
- D. افسانہ
|