1 |
ہسپتال پہنچے پر نوجوان کی حالت کیسی تھی. |
- A. بے ہوش تھا
- B. ہوش میں تھا
- C. رمق بھر جان باقی تھی
- D. مرچکا تھا
|
2 |
شام کے دھند لکے اور کہرے میں لارنس گارڈن. |
- A. پررونق تھا
- B. پر اداسی چھائی ہوئی تھی
- C. خوبصورت تھا
- D. خوشگوار تھا
|
3 |
نوجوان کے سرپر تھا. |
- A. رومال
- B. کپڑا
- C. فیلٹ ہیٹ
- D. ہیلمٹ
|
4 |
ہسپتال کے شعبہ حادثات میں ڈیوٹی پر تھے. |
- A. ڈاکٹر خاں
- B. ڈاکٹر اویس
- C. ڈاکٹر زیدی
- D. ڈاکٹر برہان
|
5 |
نوجوان کے کاج میں پھول تھا. |
- A. چنبیلی کا
- B. گلاب کا
- C. نرگس کا
- D. گیندے کا
|
6 |
نوجوان لارنس گارڈن کی طرف کیوں نہیں گیا. |
- A. سردی میں اضافہ ہوگیا تھا
- B. گیٹ بند ہوگئے تھے
- C. شام کے دھند لکے اور کہرے کی وجہ سے
- D. رش کی وجہ سے
|
7 |
نوجوان کو ہسپتال کیسے پہنچایا گیا. |
- A. ایمبولینس سے
- B. کار سے
- C. تانگے سے
- D. رکشہ سے
|
8 |
نوجوان کے اوور کوٹ کے کاج میں انکے پھول کا رنگ تھا. |
- A. سفید
- B. سرخ
- C. زرد
- D. شربتی
|
9 |
مال روڈ پر تانتا باندھا ہوا تھا. |
- A. پیدل چلنے والوں کا
- B. تانگوں کا
- C. موٹر سائیکلوں کا
- D. موٹروں اور سائیکلوں کا
|
10 |
گلوبند اتارنے کےبعد نرسوں نے ایک دوسرے کی طرف کیوں دیکھا. |
- A. کیونکہ گلوبند بہت خوبصورت تھا
- B. کیونکہ گردن پر گلوبند کا نشان تھا
- C. کیونکہ گلوبند پھٹ گیا تھا
- D. کیونکہ گلوبند کے نیچے قمیض ہی نہی تھی
|