1 |
اپنی مدد آپ کا جوش قوموں کی ترقی کی |
- A. بنیاد ہے
- B. جڑ ہے
- C. ابتداء ہے
- D. انتہا ہے
|
2 |
کون سا علم انسان کو انسان بناتا ہے. |
- A. اسلامیات
- B. نفسیات
- C. اعلی تعلیم
- D. عملی تعلیم
|
3 |
دستکاری کی نمائش کہاں لگائی گئی تھی. |
- A. ائر لینڈ میں
- B. آنگلستان میں
- C. ڈبلن میں
- D. ٌٌلندن میں
|
4 |
سبق "اپنی مدد آپ" کا مآخذ ہے. |
- A. مضامین سر سید سے
- B. مقالات سر سید سے
- C. تہزیب الاخلاق سے
- D. خطبات احمدیہ سے
|
5 |
قوم کس چیز کا مجموعہ ہے. |
- A. عام لوگوں کا
- B. تعلیم یافتہ افراد کا
- C. شخصی حالتوں کا
- D. عوام اور حکمرانوں کا
|
6 |
آنسان کو علم کی نسبت زیادہ معزز بناتا ہے. |
- A. تجربہ
- B. عمل
- C. سوانح عمری
- D. مشاہدہ
|
7 |
ولیم ڈارگن کے خیال میں کامیابی کا زریعہ ہے. |
- A. خلوص و صداقت
- B. زہانت اور دیانت
- C. حصول علم
- D. محنت اور استقلال
|
8 |
معزز قوموں نے عزت پائی |
- A. دوسروں کے سہارے
- B. خدا کی مدد اور توفیق سے
- C. اپن مدد آپ سے
- D. غیر متوقع طور پر
|
9 |
سرسید کے نزدیک عمدہ قوانین کا اجرا |
- A. ایک نیک خیال ہے
- B. ضروری ہے
- C. ایک غلط خیال ہے
- D. ایک اچھا خیال ہے
|
10 |
دوسروں پر بھروسہ کرنا انسان کو |
- A. بے غیرت بنا دیتا ہے
- B. تن آسان ہوتا ہے
- C. برباد کردیتا ہے
- D. باعزت بنادیتا ہے
|