1 |
میں چراغ ہوں |
- A. روشنی دینے کےلیے
- B. بھجنے کےلیے
- C. بجھا چاہتا ہوں
- D. جلنے کےلیے
|
2 |
.............. پردوں میں ہے وہ بے پردہ |
- A. ہزاروں
- B. لاکھ
- C. سو
- D. کچھ نہیں
|
3 |
افسانہ"ادیب کی عزت" کے حصے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
کبوتر دوستی کا پیغام لے کر سب سے پہلے گیا. |
- A. سانپ کےپاس
- B. گدھ کے پاس
- C. بلبل کے پاس
- D. چڑیا کے پاس
|
5 |
سرجری سے متعلق پہلی اور جامع کتاب ہے. |
- A. علم الجراحت
- B. التصریف
- C. آلات سرجری
- D. عملی جراحت
|
6 |
نظیر اکبر آبادی کا سن وفات ہے. |
- A. 1828
- B. 1832
- C. 1830
- D. 1831
|
7 |
مرزا محمود سرحدی کا سن وفات ہے. |
- A. 1965
- B. 1967
- C. 1966
- D. 1964
|
8 |
مصنف کو "سوری رانگ نمبر' کیوں کہا گیا ہے. |
- A. واقعی نمبر غلط تھا
- B. فون کرنے والا غلطی پر تھا
- C. مصنف نے اسے جھڑکا تھا
- D. ہیلو کہنے پر مرغ نے آزان دے دی
|
9 |
سرسید نے گورنمنٹ کی طرف سے کی جانے والی تبدیلیوں کو تشبیہ دی ہے. |
- A. فانوس خیال سے
- B. شمع سے
- C. قمقمے سے
- D. دئیے سے
|
10 |
تہزیب و تمدن شرمندہ احساں ہیں. |
- A. اللہ تعالی کے
- B. رسول پاک کی زات مبارک کے
- C. دنیا کے
- D. کسی کے نہیں.
|