1 |
دنیا میں سب سے زیادہ جوہری بجلی گھر |
- A. فرانس میں ہیں
- B. جاپان میں ہیں
- C. رشین فیڈریشن میں ہیں
- D. ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں ہیں
|
2 |
انیسویں صدی میں سوتی کپڑے کی صنعت میں برطانیہ کو |
- A. دنیا میں مکمل اجارہ داری حاصل تھی
- B. خاص مقام حاصل نہیں تھا
- C. معمولی مقام حاصل تھا
- D. کوئی مقام حاصل نہیں تھا
|
3 |
یورینیم کا نقطہ پگھلاؤ کتنے سنٹی گریڈ ہے |
- A. 1000°C
- B. 2000°C
- C. 1132°C
- D. 500°C
|
4 |
پاکستان کا رقبہ کتنے مربع میل ہے |
- A. 796096
- B. 895095
- C. 575095
- D. 310403
|
5 |
دنیا کے قدرتی ربڑ کے جنگلات |
- A. استوائی خطے میں پائے جاتے ہیں
- B. ٹنڈرا کے خطے میں پائے جاتے ہیں
- C. یورپ میں پائے جاتے ہیں
- D. آسٹریلیا میں پائے جاتے ہیں
|
6 |
ریگستانی علاقوں کی مٹی |
- A. بہت زرخیز ہوتی ہے
- B. بہت زیادہ زرخیز ہوتی ہے
- C. کم زرخیز ہوتی ہے
- D. بالکل زرخیز ہوتی ہے
|
7 |
ریاست ہائے امریکہ میںکپاس کی کاشت کا اہم علاقہ |
- A. دریائے کولوریڈو کا مغربی علاقہ ہے
- B. ریاست واشنگٹن ہے
- C. دریائے مسس پی کا جنوب مغربی علاقہ ہے
- D. کیلے فورنیا ہے
|
8 |
دنیا مین ربڑ کا سب سے زیادہ استعمال |
- A. ترپالیں بنانے میں ہوتا ہے
- B. ٹائروٹیوب بنانے میں ہوتا ہے
- C. کھلونے بنانے میں ہوتا ہے
- D. برتن بنانے میں ہوتا ہے
|
9 |
صنعتی انقلاب کا آغاز برطانیہ میں |
- A. اٹھارویںصدی میں ہوا
- B. سولہویں صدی میں ہوا
- C. سترھویں صدی میں ہوا
- D. بیسیویں صدی میں ہوا
|
10 |
چائے کی کاست پہاڑی ڈھلوانوں پر |
- A. کامیاب رہتی ہے
- B. کامیاب نہیں رہتی
- C. کامیاب ہوسکتی ہے
- D. نہیں کرنی چاہیے
|