12th Class Principle of Geography Online MCQ's Test with Answers for Chapter 19 (Natural Rubber)

MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 19 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 19 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 19 Online Test

00:00
Question # 1

جنوبی امریکہ سے ربڑ کی برآمد کا باقاعدہ آغاز ہوا

Question # 2

ربڑ کے پودے برازیل سے سمکگل کرکے لندن میں

Question # 3

دنیا میں ربڑ کے باغات برطانیہ نے سب سے پہلے

Question # 4

اب برازیل دنیا کی صرف

Question # 5

ملایا میں پہلی دفعہ ربڑ کی برآمد کی گئی

Question # 6

قدرتی ربڑ کے حصول کا بڑا ذریعہ

Question # 7

قدرتی ربڑ کے پودے کیلئے

Question # 8

ہیویا برازیلنیس کے پودے کا اصل وطن

Question # 9

قدرتی ربڑ کے درخت آغاز میں

Question # 10

سری لنکا میں ربڑ کی پہلی فصل تیار ہوئی

Question # 11

قدرتی ربڑ کا پودا

Question # 12

ہیویابرازیلنیس کے پودے سے

Question # 13

اس وقت دنیا کی اسی فیصد قدرتی ربڑ

Question # 14

برطانوی مہم جوسرہنری ویکھام نے 1876 میں ربڑ کے بیج

Question # 15

دنیا مین ربڑ کا سب سے زیادہ استعمال

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 19 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Commercial Geography Chapter 19 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 19 Online Test" MCQ`s Test

  • M
    Mudassar Zidi 26 - Jun - 2022 01 Min 14 Sec 15/15
  • T
    Talha 24 - May - 2022 01 Min 37 Sec 14/15
  • H
    hamza abid 25 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 13/15
  • A
    Ayesha 26 - Dec - 2020 05 Min 42 Sec 9/15
Sr.# Question Answer
1 ہیویا برازیلنیس کے پودے کا اصل وطن
A. نائجیریا ہے
B. کانگو ہے
C. برازیل ہے
D. زیمبیا ہے
2 دنیا مین ربڑ کا سب سے زیادہ استعمال
A. ترپالیں بنانے میں ہوتا ہے
B. ٹائروٹیوب بنانے میں ہوتا ہے
C. کھلونے بنانے میں ہوتا ہے
D. برتن بنانے میں ہوتا ہے
3 قدرتی ربڑ کے پودے کیلئے
A. استوائی گرم مرطوب آب وہوا سازگار ہے
B. صحرائی آب وہوا سازگار ہے
C. مون سون آب وہوا سازگار ہے
D. سوڈانی آب و ہوا سازگار ہے
4 ہیویابرازیلنیس کے پودے سے
A. پچاس فیصد ربڑ حاصل ہوتی ہے
B. نوے فیصد ربڑ حاصل ہوتی ہے
C. ایک تہائی ربڑ حاصل ہوتی ہے
D. معمولی ربڑ حاصل ہوتی ہے
5 ملایا میں پہلی دفعہ ربڑ کی برآمد کی گئی
A. 1870
B. 1905
C. 1900
D. 1920
6 سری لنکا میں ربڑ کی پہلی فصل تیار ہوئی
A. 1900
B. 1850
C. 1880
D. 1857
7 ربڑ کے پودے برازیل سے سمکگل کرکے لندن میں
A. کیوگارڈن میں تیار کئے گئے
B. لارنس گارڈن میں تیار کئے گئے
C. ڈذنی لینڈ میں تیار کئے گئے
D. واہ گارڈن میں تیار کئے گئے
8 جنوبی امریکہ سے ربڑ کی برآمد کا باقاعدہ آغاز ہوا
A. 1750
B. 1852
C. 1857
D. 1900
9 اب برازیل دنیا کی صرف
A. دس فیصد ربڑ پیدا کرتا ہے
B. بیس فیصد ربڑ پیدا کرتا ہے
C. ایک فیصد ربڑ تیار کرتا ہے
D. تیس فیصد ربڑ تیار کرتا ہے
10 اس وقت دنیا کی اسی فیصد قدرتی ربڑ
A. جنوب مشرقی ایشیا سے حاصل ہوتی ہے
B. سر لنکا سے حاصل ہوتی ہے
C. برازیل سے حاصل ہوتی ہے
D. افریقی ممالک سے حاصل ہوتی ہے

Test Questions

Is this page helpful?