12th Class Principle of Geography Online MCQ's Test with Answers for Chapter 20 (Edible Oil Seeds)

MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 20 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 20 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 20 Online Test

00:00
Question # 1

دنیا میں اس وقت سترہ روغن دار اجناس سے

Question # 2

چین تیل دار اجناس پیدا کرنے والا دنیا کا

Question # 3

روغن دار اجناس کو زرعی شعبے میں‌

Question # 4

ریاست ہائے متحدہ امریکہ تمام ممالک سے زیادہ

Question # 5

انسانی آبادی کے بے تحاشہ بڑھنے کے باعث

Question # 6

دنیا میں روغن دار اجناس کی کاشت میں سویا بین

Question # 7

دنیا میں سب سے زیادہ سویا بین پید کرنے والا ملک

Question # 8

سویا بین کو لحمیات، معدنی اجزا اور وٹامنز کا

Question # 9

سویا بین کی سالانہ پیداوار ملین ٹن ہے

Question # 10

طبعی ماہریں کے نظریہ کے مطابق خوردنی تیل گھی اور مکھن کی نسبت

Question # 11

مونگ پھلی کی فصل پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک

Question # 12

سویا بین کی فصل

Question # 13

انسانی آبادی کے بت تحاشہ بڑھنے کے باعث حیوانی ذرائع سے

Question # 14

مونگ پھلی دنیا کے

Question # 15

ریاست ہائے متحدہ امریکہ دنیا میں خوردنی تیل برآمد کرنے والا

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 20 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Commercial Geography Chapter 20 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 20 Online Test" MCQ`s Test

  • K
    Khalil 14 - Jul - 2021 00 Min 45 Sec 15/15
  • T
    Talha 25 - May - 2022 01 Min 57 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 25 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • M
    muhammad islam mughal 12 - Jan - 2018 03 Min 12 Sec 10/15
  • D
    Dujana Sani 01 - Mar - 2023 01 Min 55 Sec 9/15
  • A
    Arsalan Ali 28 - Jul - 2021 02 Min 43 Sec 9/15
  • M
    Maria Mughal 27 - Jun - 2022 02 Min 07 Sec 8/15
  • M
    MS Butt 23 - Apr - 2024 02 Min 35 Sec 6/15

ICom Part II Commercial Geography(Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 دنیا میں روغن دار اجناس کی کاشت میں سویا بین
A. کوئی اہمیت نہیں رکھتا
B. معولی اہمیت رکھتا ہے
C. سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے
D. کی اہمیت بڑھ رہی ہے
2 چین تیل دار اجناس پیدا کرنے والا دنیا کا
A. دوسرا بڑا ملک ہے
B. سب سے بڑا ملک ہے
C. اہم ملک نہیں ہے
D. ایک اہم ملک ہے
3 روغن دار اجناس کو زرعی شعبے میں‌
A. خاص مقام حاصل نہیں ہے
B. بہت اہم مقام حاصل ہے
C. معمولی اہمیت حاصل ہے
D. کوئی اہمیت حاصل نہیں ہے
4 مونگ پھلی دنیا کے
A. گرم ممالک میں کاشت کی جاتی ہے
B. سرد ممالک میں‌ کاشت کی جاتی ہے
C. انتہائی ٹھنڈے ممالک میں کاشت کی جاتی ہے
D. گرم مرطوب استوائی ممالک میں کاشت کی جاتی ہے
5 مونگ پھلی کی فصل پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک
A. انڈیا ہے
B. چین ہے
C. یو ایس اے ہے
D. نائیجریا ہے
6 دنیا میں اس وقت سترہ روغن دار اجناس سے
A. غذائی اجزا حاصل کئے جارہے ہیں
B. لحمیات حاصل کئے جارہے ہیں
C. تیل حاصل کیا جارہا ہے
D. وٹامنز حاصل کئے جارہے ہیں
7 ریاست ہائے متحدہ امریکہ تمام ممالک سے زیادہ
A. تیل دار اجناس پیدا نہیں کرتا
B. تیل دار اجناس پیدا کرتا ہے
C. تیل دار اجناس پیدا کرسکتا ہے
D. تیل دار اجناس پیدا نہیں کرسکتا ہے
8 سویا بین کی فصل
A. موسم خزاں کی فصل ہے
B. موسم سرما کی فصل ہے
C. موسم گرما کی فصل ہے
D. شدید ٹھنڈے موسم کی فصل ہے
9 دنیا میں سب سے زیادہ سویا بین پید کرنے والا ملک
A. انڈیا ہے
B. فرانس ہے
C. چین ہے
D. ریاست ہائے متحدہ امریکہ ہے
10 سویا بین کو لحمیات، معدنی اجزا اور وٹامنز کا
A. خزانہ کہا جاتا ہے
B. خزانہ نہیں ہے
C. مخزن نہیں ہے
D. معمولی ذریعہ ہے

Test Questions