12th Class Principle of Geography Online MCQ's Test with Answers for Chapter 26 (Natural Gas)

MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 26 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 26 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 26 Online Test

00:00
Question # 1

قدرتی گیس کی سالانہ پیداوار تقریباً کتنے ٹریلین مکعب فٹ ہے

Question # 2

قدرتی گیس توانائی کی مجموعی ضروریات کا کتنے فیصد پورا کرتی ہے

Question # 3

قدرتی گیس

Question # 4

ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں سب سے پہلے قدرتی گیس کا استعمال

Question # 5

قدرتی گیس توانائی کا

Question # 6

ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں

Question # 7

رشین فیڈریشن اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ دنیا کی قدرتی گیس کا کتنے فیصد پیدا کرتے ہیں

Question # 8

قدرتی گیس

Question # 9

دنیا میں قدرتی گیس کے محفوظ ذخائر کا اندازاً کتنا رشین فیڈریشن میں کتنے ٹریلین مکعب فٹ ہے

Question # 10

دنیا میں قدرتی گیس کے استعمال کا آغاز امریکی قصبے

Question # 11

قدرتی گیس میں عام طور پر

Question # 12

دنیا میں تجارتی طور پر قدرتی گیس کا استعمال کس سن میں شروع میں ہوا

Question # 13

یکم جنوری 2001 کے اندازوں کے مطابق دنیا میں قدرتی گیس کے محفوظ ذخائر کتنے ٹریلین مکعب فٹ ہیں

Question # 14

ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور رشین دنیا کی قدرتی گیس کا کتنے فیصد استعمال کرتے ہیں

Question # 15

نائٹروجن کھاد کی تیاری میں قدرتی گیس کو

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 26 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Commercial Geography Chapter 26 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 26 Online Test" MCQ`s Test

  • N
    Noor Ul hudaa 11 - Jul - 2021 01 Min 38 Sec 15/15
  • T
    Talha 26 - May - 2022 01 Min 47 Sec 15/15
  • M
    massab 10 - Mar - 2018 03 Min 27 Sec 12/15
  • A
    Ayesha 16 - Mar - 2021 02 Min 03 Sec 11/15
  • M
    Malaika 26 - Jun - 2021 01 Min 50 Sec 10/15
  • H
    hamza abid 25 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 10/15
  • Z
    zee 02 - Mar - 2021 02 Min 06 Sec 9/15
  • M
    M Sufian 03 - Jul - 2021 02 Min 55 Sec 8/15
  • M
    mahnoor 21 - Feb - 2019 08 Min 48 Sec 3/15
  • M
    massab 10 - Mar - 2018 01 Min 17 Sec 2/15

ICom Part II Commercial Geography(Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 دنیا میں تجارتی طور پر قدرتی گیس کا استعمال کس سن میں شروع میں ہوا
A. 1850
B. 1820
C. 1900
D. 1750
2 قدرتی گیس توانائی کی مجموعی ضروریات کا کتنے فیصد پورا کرتی ہے
A. 20
B. 50
C. 22.9
D. 10
3 ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں
A. تیس فیصد قدرتی گیس تیل کے کنوؤں سے حاصل ہوتی ہے
B. پچاس فیصد قدرتی گیس تیل کے کنوؤں سے حاصل ہوتی ہے
C. ستر فیصد قدرتی گیس تیل کے کنوؤں سے حاصل ہوتی ہے
D. پندرہ فیصد قدرتی گیس تیل کے کنوؤں‌سے حاصل ہوتی ہے
4 دنیا میں قدرتی گیس کے محفوظ ذخائر کا اندازاً کتنا رشین فیڈریشن میں کتنے ٹریلین مکعب فٹ ہے
A. 1000
B. 500
C. 1705
D. 2000
5 دنیا میں قدرتی گیس کے استعمال کا آغاز امریکی قصبے
A. برمنگھم سے ہوا
B. فری ڈوینا سے ہوا
C. ہیڈن فیلڈ سے ہوا
D. ڈبلن سے ہوا
6 ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں سب سے پہلے قدرتی گیس کا استعمال
A. ریاست کیلے فورنیا سے ہوا
B. ریاست فلوریڈا سے ہوا
C. ریاست نیو یارک سے ہوا
D. ریاست واشنگٹن سے ہوا
7 قدرتی گیس توانائی کا
A. صاف ستھرا اور سستا ترین ذریعہ ہے
B. مہنگا ترین ذریعہ ہے
C. ایک قدرے مہنگا ذریعہ ہے
D. مہنگا ذریعہ نہیں ہے
8 قدرتی گیس کی سالانہ پیداوار تقریباً کتنے ٹریلین مکعب فٹ ہے
A. 10
B. 5
C. 13.3
D. 20
9 ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور رشین دنیا کی قدرتی گیس کا کتنے فیصد استعمال کرتے ہیں
A. 70
B. 42
C. 50
D. 30
10 نائٹروجن کھاد کی تیاری میں قدرتی گیس کو
A. بطور خام مال استعمال کیا جاتا ہے
B. بطور خام مال استعمال نہیں کیا جاتا
C. بطور خام مال استعمال کیا جاسکتا ہے
D. بطور توانائی استعمال کیا جاتا ہے

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!