1 |
پاکستان میں گندم کے بعد دوسری اہم غذائی فصل |
- A. چاول ہے
- B. مکئی ہے
- C. جوار ہے
- D. باجرہ ہے
|
2 |
کپاس پاکستان کی |
- A. سب سے بڑی نقد آور فصل ہے
- B. اہم نقد آور فصل نہیں ہے
- C. ایک معمولی نقد آور فصل ہے
- D. نقد آور فصل نہیں ہے
|
3 |
پاکستان میں کپاس |
- A. خریف کی اہم فصل ہے
- B. ربیع کی ایک نمایاں فصل ہے
- C. زائد ربیع کی فصل ہے
- D. خریف کی اہم فصل نہیںہے
|
4 |
گندم کا بھوسہ |
- A. جانوروں کی خوراک کے کام آتا ہے
- B. جانوروں کی خوراک کے کام نہیں آتا
- C. جانوروں کی خوراک کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے
- D. ایک کارآمد چیز ہے
|
5 |
چاول کی فصل |
- A. موسم گرما می کاشت کی جاتی ہے
- B. موسم خزاں کے دوران بوئی جاتی ہے
- C. موسم سرما میں کاشت کی جاتی ہے
- D. موسم سرماکے آغاز میں کاشت کی جاتی ہے
|
6 |
مکئی کی کاشت |
- A. موسم سرما میں کی جاتی ہے
- B. موسم گرما میں کی جاتی ہے
- C. ہر موسم میں کی جاسکتی ہے
- D. موسم سرما کے آغاز میں کی جاتی ہے
|
7 |
گندم پاکستان کی سب سے اہم |
- A. غذائی فصل ہے
- B. غذائی فصل نہیں ہے
- C. نقد آور فصل ہے
- D. غیر غذائی فصل ہے
|
8 |
گنا پاکستان میں |
- A. خریف کی اہم فصل ہے
- B. ربیع کی فصل ہے
- C. زائد ربیع کی فصل ہے
- D. خریف کی فصل نہیں ہے
|
9 |
برصغیر میں مکئی کی کاشت کا آغاز |
- A. سولہویں صدی میں ہوا
- B. پندرھویں صدی میں ہوا
- C. اٹھارویں صدی میں ہوا
- D. قبل از مسیح میں ہوا
|
10 |
زرعی ماہرین کی رائے کے مطابق دنیا میں مکئی کا کاشت کی ابتدا |
- A. میکسیکو سے ہوئی
- B. ارجنٹائن سے ہوئی
- C. برازیل سے ہوئی
- D. بولیویا سے ہوئی
|