1 |
دنیا میں افرادی قوت میں عورتوں کا تناسب |
- A. 50%
- B. 60%
- C. 40%
- D. 45%
|
2 |
ابتدائی زمانے میں انسان پیٹ بھرنے کیلئے خوراک |
- A. جنگلات سے اکٹھی کرتا تھا
- B. شکار سے حاصل کرتا تھا
- C. ماہی گیری سے حاصل کرتا تھا
- D. زراعت سے حاصل کرتا تھا
|
3 |
سن 2000 کے اعداد وشمار کے مطابق دنیا کی افرادی قوت کتنی ملین افراد تھی |
- A. 3802
- B. 5105
- C. 4615
- D. 6215
|
4 |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں زراعت سے وابستہ افرادی قوت کا تناسب ہے |
- A. 5.0%
- B. 10.0%
- C. 15.0%
- D. 2.5%
|
5 |
کس عمر کے لوگوں کا شمار افرادی قوت میں ہوتا ہے |
- A. 10 تا 40
- B. 15 تا 45
- C. 15 تا 50
- D. 14 تا 64
|
6 |
دنیا کے پسماندہ ممالک میں افرادی قوت کا تناسب |
- A. بہت زیادہ ہے
- B. کافی زیادہ ہے
- C. بہت ہی زیادہ ہے
- D. بہت کم ہے
|
7 |
دنیا میں صنعتی ترقی کا آغاز کب ہوا |
- A. 1750
- B. 1850
- C. 1900
- D. 1675
|
8 |
مشینی دور کے آغاز سے |
- A. معاشی سرگرمی تیز ہوگئی
- B. جدید ذرائع نقل و حمل کو فروغ حاصل ہوا
- C. تجارتی سرگرمی تیز ہوگئی
- D. افرادی قوت کی ضرورت بڑھ گئی
|
9 |
خمسوی معاشی سرگرمی میں افرادی قوت کا تناسب |
- A. زیادہ ہوتا ہے
- B. بہت زیادہ ہوتا ہے
- C. کافی ہوتا ہے
- D. بہت ہی کم ہوتا ہے
|
10 |
دنیا میں سالانہ افرادی قوت میں کس شرح سے اضافہ ہوا |
- A. 1.0%
- B. 2.0%
- C. 5.0%
- D. 1.6%
|