1 |
دنیا میں معدنی تیل کے محفوظ ذخائر کا اندازہ |
- A. پچاس بلین بیرل ہے
- B. سو بلین بیرل ہے
- C. ایک ہزار سولہ بلین بیرل ہے
- D. پچیس سو بلین بیرل ہے
|
2 |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں کرنل ڈریک نے پہلا کنواں 1859 میں کھودا |
- A. ریاست پنسلوانیا میں
- B. ریاست کیلے فورنیا میں
- C. ریاست فلوریڈا میں
- D. ریاست ٹیکساس میں
|
3 |
معدنی تیل کے ذخائر زیادہ تر |
- A. رسوبی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
- B. متغیرہ چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
- C. آتشی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
- D. پلوطائی چٹانوں میں پائے جاتے ہیں
|
4 |
معدنی تیل توانائی کا وسیلہ اور عصر حاضر کی |
- A. ایک بہت بڑی ضرورت ہے
- B. ایک غیر اہم ضرورت ہے
- C. کوئی بڑی ضرورت نہیں ہے
- D. اہم ضرورت نہیں ہے
|
5 |
معدنی تیل |
- A. ہائیڈروکاربن کا مرکب ہے
- B. ہائیڈروآکسیجن کا مرکب ہے
- C. ہیلیم اور آرگن کا مرکب ہے
- D. کئی گیسوں کا مرکب ہے
|
6 |
سن 1990 میں توانائی کی صرف دو فیصد ضروریات |
- A. کوئلے سے پوری ہوتی تھی
- B. قدرتی گیس سے پوری ہوتی تھی
- C. پن بجلی سے پوری ہوتی تھی
- D. معدنی تیل سے پوری ہوتی تھی
|
7 |
سن 1999 میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی معدنی تیل کی کھپت کتنے ملین بیرل تھی |
|
8 |
پیٹرو کیمیکل صنعت کا انحصار |
- A. کوئلے پر ہے
- B. قدرتی گیس پر ہے
- C. معدنی تیل پر ہے
- D. یورینیم پر ہے
|
9 |
ایندھن کے طور پر معدنی تیل کے استعمال کا آغاز کس سن میں ہوا |
- A. 1863
- B. 1750
- C. 1870
- D. 1900
|
10 |
اس وقت دنیا میں توانائی کی چالیس فیصد ضروریات |
- A. کوئلے سے پوری کی جاتی ہیں
- B. معدنی تیل سے پوری کی جارہی ہیں
- C. قدرتی گیس سے پوری ہوتی ہے
- D. جوہری توانائی سے پوری کی جارہی ہیں
|