1 |
شمالی مشرقی پہاڑی علاقوں کی مٹی میں |
- A. چونے کی مقدار زیادہ ہے
- B. لوہے کی مقدار زیادہ ہے
- C. نامیاتی مادے کی مقدار زیادہ ہے
- D. نائیٹروجنی مادہ کم ہے
|
2 |
عمل فرسودگی کے بعد اگر مٹی جگہ پر موجود رہے تو ایسی مٹی کو |
- A. مقامی مٹی کہتے ہیں
- B. دیسی مٹی کہتے ہیں
- C. بدیسی مٹی کہتے ہیں
- D. پہاڑی مٹی کہتے ہیں
|
3 |
شمال مشرقی پہاڑی علاقوں کی مٹی کا رنگ |
- A. گہرا بھورا ہے
- B. بھورا ہے
- C. سرخ ہے
- D. سلیٹی ہے
|
4 |
جن علاقوں کا درجہ حرارت زیادہ اور بارش کم ہو وہاں |
- A. نباتات کم ہوتی ہے
- B. نباتات کی بیتات ہوتی ہے
- C. نباتات بالکل نہیں ہوتی
- D. نباتات نہیں ہوسکتی
|
5 |
سطح زمین کی بالائی تہہ |
- A. عمل فرسودگی سے وجود میں آتی ہے
- B. نباتات کی فرسودگی سے وجود میں آتی ہے
- C. چٹانوں کی عمل فرسودگی سے وجود میں تی ہے
- D. تحزیبی عوامل تیار کرتے ہیں
|
6 |
جس مٹی میں لوہے کے اجزازیادہ ہوناس کا رنگ |
- A. بھورا ہوتا ہے
- B. خاکی ہوتا ہے
- C. سرخ ہوتا ہے
- D. سفید ہوتا ہے
|
7 |
ریگستانی علاقوں کی مٹی |
- A. بہت زرخیز ہوتی ہے
- B. بہت زیادہ زرخیز ہوتی ہے
- C. کم زرخیز ہوتی ہے
- D. بالکل زرخیز ہوتی ہے
|
8 |
جس مٹی کے ذرات کا سائز بہت چھوٹا ہو ایسی مٹی کو |
- A. چکنی مٹی کہتے ہیں
- B. ریتلی مٹی کہتے ہیں
- C. لومی مٹی کہتے ہیں
- D. سلٹی مٹی کہتے ہیں
|
9 |
عمل فرسودگی کے بعد اگر مٹی دوسری جگہ منتقل ہو جائے تو ایسی مٹی کو |
- A. منتقل شدہ مٹی کہتے ہیں
- B. بدیسی مٹی کہتے ہیں
- C. پہاڑی مٹی کہتے ہیں
- D. مقامی مٹی کہتے ہیں
|
10 |
جس مٹی میں نامیاتی مادہ زیادہ ہو |
- A. اس کا رنگ کالا ہوتا ہے
- B. اس کا رنگ سلیٹی ہوتا ہے
- C. اس کا رنگ سرخ ہوتا ہے
- D. اس کا رنگ بھورا ہوتا ہے
|