1 |
ریشوں کو کات کر کپڑا بنانا |
- A. صنعت پارچہ بافی کہلاتا ہے
- B. ایک اہم صنعت ہے
- C. کوئی اہم صنعت نہیں ہے
- D. ایک جدید صنعت ہے
|
2 |
جننگ مشین کی ایجاد برطانیہ میں کس سن سے ہوئی |
- A. 1893
- B. 1793
- C. 1920
- D. 1950
|
3 |
قدیم دور میں سوتی پارچہ بافی |
- A. ایک گھریلو صنعت تھی
- B. مشینوں کی مدد سے کی جاتی تھی
- C. بہت وسیع صنعت تھی
- D. یورپ کی اہم صنعت تھی
|
4 |
چین، انڈیا، یو ایس اے، پاکستان کو روئی پیدا کرنے والے ممالک میں |
- A. کوئی خاص مقام حاصل نہیں ہے
- B. نمایاں مقام حاصل نہیں ہے
- C. بالکل کوئی مقام حاصل نہیں ہے
- D. معمولی مقام حاصل ہے
|
5 |
انیسویں صدی میں سوتی کپڑے کی صنعت میں برطانیہ کو |
- A. دنیا میں مکمل اجارہ داری حاصل تھی
- B. خاص مقام حاصل نہیں تھا
- C. معمولی مقام حاصل تھا
- D. کوئی مقام حاصل نہیں تھا
|
6 |
سوتی پارچہ بافی کی صنعت کا شمار |
- A. ابتدائی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
- B. ثانوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
- C. خمسوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
- D. اربعی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
|
7 |
پارچہ بافی کی صنعت میں Composite ملز ایسی ملوں کو کہا جاتا ہے |
- A. جہاں صرف دھاگہ بنایاجاتا ہے
- B. جہاں کپڑے کی رنگائی کی جاتی ہے
- C. جہاں دھاگہ نہیں بنایا جاتا
- D. جہاں دھاگہ، کپڑا اور رنگائی وغیرہ کا کام ہوتا ہے
|
8 |
سوتی کپڑے کی جدید صنعت کا آغاز |
- A. پندرھویں صدی عیسوی میں ہوا
- B. سترھویں صدی عیسوی میں ہوا
- C. قبل مسیح دور میںہوا
- D. اٹھارویں صدی عیسوی میں ہوا
|
9 |
سوتی پارچہ بافی کی جدید صنعت کا آغاز |
- A. ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے ہوا
- B. جاپان سے ہوا
- C. برطانیہ سے ہوا
- D. انڈیا سے ہوا
|
10 |
کپرا بنانے کی خود کار پاور لوم مشین برطانیہ میں کس سن میں تیار کی گئی |
- A. 1843
- B. 1943
- C. 2000
- D. 1902
|