1 |
یو ایس اے میں ریشم کے کیڑے پالنے کا آغاز |
- A. دوسو قبل میسح میں ہوا
- B. پانچویں صدی عیسوی میں ہوا
- C. سترہویں صدی عیسوی میں ہوا
- D. صنعتی انقلاب کے بعد ہوا
|
2 |
کس صدی عیسوی میں یورپ ریشمی پارچہ بافی کے فن سے آشنا ہوا |
- A. چھٹی صدی عیسوی
- B. دو سو قبل مسیح
- C. پندرہ سو صدی عیسوی
- D. بیسویں صدی عیسوی
|
3 |
یورپ میں کونسا ملک سب سے پہلے ریشمی کپڑے کی صنعت کا مرکز بنا |
- A. برطانیہ
- B. فرانس
- C. جرمنی
- D. اٹلی
|
4 |
ریشمی پارچہ بافی کا موجد |
- A. چینی باشندہ سی لنگ شی تھا
- B. روسی باشندہ کوسچن تھا
- C. امریکی باشندہ جارج تھا
- D. انڈین باشندہ رام داس تھا
|
5 |
ریشم کے کیڑوں کی خوراک |
- A. پیپل کے پتے ہیں
- B. کیکر کے پتے ہیں
- C. شہتوت کے پتے پیں
- D. شیشم کے پتے پیں
|
6 |
ریشم سازی کے لئے انڈوں سے کیڑے |
- A. اپریل میں حاصل کئے جاتے ہیں
- B. ستمبر میں حاصل کئے جاتے ہیں
- C. جون میں حاصل کئے جاتے ہیں
- D. مئی میں حاصل کئے جاتے ہیں
|
7 |
قدرتی ریشم |
- A. کرم پیلہ تیار کرتا ہے
- B. کرم پیلہ تیار نہیں کرتا ہے
- C. کیٹرپلر تیار کرتا ہے
- D. کئی قسم کے کِرم تیار کرتے ہیں
|
8 |
ریشم کے کیڑے پالنا |
- A. پاکستان کے لوگوں کا آبائی فن ہے
- B. چین کے لوگوں کا آبائی فن ہے
- C. جاپان کے لوگوں کا آبائی فن ہے
- D. اٹلی کے لوگوں کا آبائی فن ہے
|
9 |
دنیا میں ریشم سازی کا آغاز |
- A. بھارت سے ہوا
- B. فرانس سے ہوا
- C. چین سے ہوا
- D. امریکہ سے ہوا
|
10 |
ابتدا میں ریشمی پارچہ بافی |
- A. ایک گھریلو صنعت تھی
- B. ایک وسیع صنعت تھی
- C. سب سے بڑی صنعت تھی
- D. ایک جدید صنعت تھی
|