1 |
جون 2000 میں اندازوں کے مطابق دنیا میں خام لوہے کے ذخائر کتنے ملین میٹرک ٹن ہیں |
- A. 300000
- B. 100000
- C. 50000
- D. 1000
|
2 |
سن 2001 کے اعدادوشمار کے مطابق دنیا میں خام لوہے کا سب سے بڑا پیداواری ملک |
- A. ریاست ہائے متحدہ امریکہ تھا
- B. رشین فیڈریشن تھا
- C. برازیل تھا
- D. آسٹریلیا تھا
|
3 |
کانکی کا شمار |
- A. انسام کی ابتدائی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
- B. انسان کی خمسوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
- C. انسان کی ثانوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
- D. انسان کی ثلاثی معاشی سرگرمی ہوتا ہے
|
4 |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں لوہے کے سب سے بڑے ذخائر |
- A. ریاست آلاباما اور برمنگم میں ہیں
- B. جھیل سپیریر کے اردگرد کے علاقے میں ہیں
- C. مغربی پہاڑی علاقے میں ہیں
- D. ریاست الاسکا میں ہیں
|
5 |
لوگ لوہے کے استعمال سے |
- A. ہزاروں سال سے واقف ہیں
- B. پانچ ہزار قبل میسیح میں بھی واقف تھے
- C. اٹھارہویں صدی تک ناواقف تھے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
سن 1990 میں دنیا میں خام لوہا پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک |
- A. روس تھا
- B. ریاست ہائے متحدہ امریکہ تھا
- C. چین تھا
- D. انڈیا تھا
|
7 |
دنیا میں دھاتی معدنیات کی پیداوار میں لوہے کا تناسب |
- A. 25%
- B. 90%
- C. 50%
- D. 70%
|
8 |
چین دنیا میں خام لوہا پیدا کرننے والا |
- A. اہم ملک نہیں ہے
- B. ایک اہم ملک ہے
- C. ایک غیر اہم ملک ہے
- D. تیسرا بڑا ملک ہے
|
9 |
سن 2001 میں دنیا میں خام لوہے کی پیداوار ملین میٹرک ٹن تھی |
- A. 1000
- B. 500
- C. 580
- D. 2000
|
10 |
چین میں خام لوہے کے سب سے بڑے ذخائر |
- A. منچوریا کے علاقے میں ہیں
- B. سنکیانگ کے علاقے میں ہیں
- C. سی کیانگ کی وادی میں ہیں
- D. ینگ سی کیانگ کی وادی میں ہیں
|