12th Class Principle of Geography Online MCQ's Test with Answers for Chapter 27 (Electricity)

MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 27 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 27 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 27 Online Test

00:00
Question # 1

پن بجلی

Question # 2

کوئلے، معدنی تیل اور قدرتی گیس کی مدد سے

Question # 3

شمسی توانائی کا حصول

Question # 4

سن 2000 میں دنیا میں پن بجلی کی پیداوار کتنے بلین کلو واٹ تھی

Question # 5

پن بجلی مخصوص

Question # 6

برقی توانائی

Question # 7

سن 1999 میں چین دنیا میں بجلی پیدا کرنے والا

Question # 8

سن 2000 میں دنیا میں بجلی کی سالانہ پیداوار

Question # 9

سن 1991 میں بجلی کی سالانہ پیداوار

Question # 10

دنیا کی کل بجلی کی پیداوار میں سے

Question # 11

تھرمل بجلی کا تناسب کل بجلی کا کتنے فیصد ہے

Question # 12

ایک پونڈ یور ینیم کی مدد سے

Question # 13

جوہری بجلی

Question # 14

سن 1999 میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی بجلی کی سالانہ کھپت 3236 بلین کلو واٹ تھی دنیا کی جو کل پیداوار کا تھی

Question # 15

سن 1999 میں بجلی کی سالنہ کھپت کتنے بلین کلو واٹ پر آور تھی

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 27 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Commercial Geography Chapter 27 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 27 Online Test" MCQ`s Test

  • T
    Talha 28 - May - 2022 01 Min 46 Sec 12/15
  • M
    massab 10 - Mar - 2018 01 Min 15 Sec 11/15
  • M
    Maria Mughal 27 - Jun - 2022 02 Min 02 Sec 8/15
  • H
    hamza abid 02 - Jul - 2021 10 Min 50 Sec 6/15

ICom Part II Commercial Geography(Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 پن بجلی
A. سب سے سستی قوت متحرکہ ہے
B. سب سے مہنگی قوت متحرکہ ہے
C. ایک مہنگی ترین قوت متحرکہ ہے
D. سست قوت متحرکہ ہے
2 کوئلے، معدنی تیل اور قدرتی گیس کی مدد سے
A. پن بجلی پیدا کی جاتی ہے
B. تھرمل بجلی پیدا کی جاتی ہے
C. جوہری بجلی پیدا کی جاتی ہے
D. شمسی بجلی پیدا کی جاتی ہے
3 پن بجلی مخصوص
A. مقام پر ہی پیدا کی جاسکتی ہے
B. ہر جگہ پیدا کی جاسکتی ہے
C. مخصوص جغرافیائی حالات میں پیدا کی جاسکتی ہے
D. ہر جگہ پیدا نہیں کی جاسکتی
4 برقی توانائی
A. موجودہ صنعتی دور کی ایجاد ہے
B. قدیم دور سے پیدا کی جارہی ہے
C. بیسویں صدی میں ایجاد کی گئی
D. ایک غیر اہم ایجاد ہے
5 جوہری بجلی
A. سیلینیم کی مدد سے تیار کی جاتی ہے
B. تھوریم کی مدد سے تیار کی جاتی ہے
C. یورینیم کی مدد سے تیار کی جاتی ہے
D. بہت ساری معدنیات سے تیار کی جاتی ہے
6 دنیا کی کل بجلی کی پیداوار میں سے
A. دس فیصد پن بجلی سے حاصل ہوتی ہے
B. پچاس فیصد پن بجلی سے حاصل ہوتی ے
C. پچیس فیصد پن بجلی سے حاصل ہوتی ہے
D. ستر فیصد پن بجلی سے حاصٌ ہوتی ہے
7 سن 2000 میں دنیا میں بجلی کی سالانہ پیداوار
A. تین سو ستانوے کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
B. چار سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
C. دو سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
D. پانچ سو کوارڈرلین برٹش تھرمل یونٹ تھی
8 سن 1999 میں چین دنیا میں بجلی پیدا کرنے والا
A. پہلا بڑا ملک تھا
B. دوسرا برا ملک تھا
C. پانچواں بڑا ملک تھا
D. دسواں بڑا ملک تھا
9 ایک پونڈ یور ینیم کی مدد سے
A. بارہ ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
B. ایک ملکین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
C. معمولی بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
D. بہت زیادہ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
10 شمسی توانائی کا حصول
A. بہت مہنگا طریقہ ہے
B. نہایت سستا طریقہ ہے
C. سستا طریقہ ہے
D. مہنگا طریقہ ہے

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!