1 |
مچھلی کس قسم کے پانی میں زیادہ رہنا پسند کرتی ہے |
- A. گہرے پانی میں
- B. سرد گہرے پانی میں
- C. گرم گہرے پانی میں
- D. معتدل آب وہوا اور کم گہرے پانی میں
|
2 |
مچھلی کی اعلٰی اقسام کس قسم کے پانی میں پائی جاتی ہیں |
- A. نمکین پانی
- B. گرم پانی
- C. معتدل پانی
- D. سرد اور میٹھے پانی
|
3 |
مچھلی کو انسانی خوراک میں کس وجہ سے اہمیت حاصل ہے |
- A. پروٹین کا سستا ذریعہ
- B. تیل کے حصول کا ذریعہ
- C. معدنی اجزا کا ذریعہ
- D. وٹامنز کے حصول کا ذریعہ
|
4 |
تازہ پانی یعنی جھیلوں وندی نالوں میں مچھلی کی |
- A. کئی ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
- B. چالیس ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
- C. پانچ ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
- D. پندرہ ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
|
5 |
مچھلی کی بنیادی خوراک کیا ہے |
- A. پلانکٹن
- B. گھاس
- C. معدنی اجزا
- D. گوشت
|
6 |
سمندروب میں مچھلی کی |
- A. دس ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
- B. ایک ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
- C. پچیس ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
- D. پندرہ ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
|
7 |
سمندری گہرے پانی کی مچھلیوں کو |
- A. ڈمرسل کہتے ہیں
- B. پلیجک کہتے ہیں
- C. ٹیونا کہتے ہیں
- D. سٹارفش کہتے ہیں
|
8 |
سمندری پانی میں مچھلی کی کتنی بڑی اقسام پائی جاتی ہیں |
- A. دو اقسام
- B. پانچ اقسام
- C. دس اقسام
- D. بیس اقسام
|
9 |
دنیا میں مچھلی کس قسم کی آب وہوا میں زیادہ پکڑی جاتی ہے |
- A. گرم آب وہوا
- B. معتدل آب وہوا
- C. شدید سرد آب وہوا
- D. شدید گرم آب وہوا
|
10 |
مچھلی کے گوشت کے لیے ایک پونڈ اضافہ کیلئے |
- A. بیس کلو پلانکٹن درکار ہوتا ہے
- B. دس پونڈ پلانکٹن درکار ہوتا ہے
- C. سو پونڈ پلانکٹن درکار ہوتا ہے
- D. پلانکٹن درکار نہیں ہوتا ہے
|