12th Class Principle of Geography Online MCQ's Test with Answers for Chapter 15 (Sugar Cane)

MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 15 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 15 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 15 Online Test

00:00
Question # 1

دنیا میں گنے فی ہیکڑ زیادہ سے زیادہ پیداوار کتنے ٹن ہے

Question # 2

دنیا میں سب سے زیادہ گنا

Question # 3

دنیا میں گنے کی فی ہیکڑ سب سے زیادہ پیداوار

Question # 4

پاکستان میں گنے کی کاشت زیادہ تر

Question # 5

براعظم ایشیا میں دنیا کا

Question # 6

دنیا میں گنا سب سے زیادہ

Question # 7

دنیا میں گنے کی سب سے زیادہ کاشت

Question # 8

گنے کی بارانی کاشت کے لئے

Question # 9

انڈونیشیا میں گنے کی فصل

Question # 10

دنیا میں چینی کے حصول کا بڑا ذریعہ

Question # 11

گنے کی زیادہ پیداوار کے حصول کیلئے

Question # 12

تازہ گنے میں‌ مٹھاس کا تناسب

Question # 13

گنا کا اصل وطن

Question # 14

گنا نئی دنیا میں

Question # 15

گنے کی فصل عموماً

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 15 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Commercial Geography Chapter 15 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 15 Online Test" MCQ`s Test

  • I
    Iqra bukhari 01 - Jul - 2021 01 Min 14 Sec 15/15
  • S
    Sameer Raza 20 - Jul - 2021 01 Min 19 Sec 15/15
  • M
    MALIK WAQAR 29 - May - 2023 01 Min 49 Sec 15/15
  • M
    Mudassar Zidi 26 - Jun - 2022 01 Min 25 Sec 14/15
  • H
    hamza abid 25 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 10/15
  • T
    Talha 01 - Jun - 2022 02 Min 41 Sec 9/15
  • N
    Najam 27 - Jun - 2021 02 Min 33 Sec 6/15
  • A
    Alishba 29 - Jun - 2021 06 Min 43 Sec 5/15

ICom Part II Commercial Geography(Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 گنے کی زیادہ پیداوار کے حصول کیلئے
A. ہوا کا مرطوب ہونا لازمی ہے
B. ہوا کا سرد ہونا ضروری ہے
C. ہوا کا گرم ہونا ضروری ہے
D. ہوا کی خصوصیت سے فرق نہیں پڑتا
2 دنیا میں گنے فی ہیکڑ زیادہ سے زیادہ پیداوار کتنے ٹن ہے
A. 91
B. 64
C. 136
D. 30
3 دنیا میں گنا سب سے زیادہ
A. منطقہ حارہ میں کاشت کیا جاتا ہے
B. منطقہ معتدلہ میں کاشت کیا جاتا ہے
C. منطقہ باردو میں کاشت کیا جاتا ہے
D. ہر خطے میں کاشت کیا جاتا ہے
4 گنے کی فصل عموماً
A. چارماہ میں پک کر تیار ہو جاتی ہے
B. ایک سال میں پک کر تیار ہو جاتی ہے
C. دس سے اٹھارہ ماہ میں پک کر تیار ہو جاتی ہے
D. چند ماہ میں پک کر تیار ہوجاتی ہے
5 دنیا میں چینی کے حصول کا بڑا ذریعہ
A. چقندر ہے
B. گنا ہے
C. مکئی ہے
D. انگور ہے
6 دنیا میں گنے کی سب سے زیادہ کاشت
A. براعظم افریقہ میں ہوتی ہے
B. براعظم ایشیا میں ہوتی ہے
C. براعظم انٹارکٹیکا میں ہوتی ہے
D. براعظم آسٹریلیا میں ہوتی ہے
7 گنا نئی دنیا میں
A. یونانیوں نے متعارف کروایا
B. چینی لوگوں نے متعارف کراویا
C. برطانوی لوگوں نے متعارف کروایا
D. پرتگالیوں نے متعارف کروایا
8 براعظم ایشیا میں دنیا کا
A. پنتالیس فیصد گنا پیدا ہوتا ہے
B. اسی فیصد گنا پیدا ہوتا ہے
C. صرف تیس فیصد گنا ہیدا ہوتا ہے
D. دس فیصد گنا پیدا ہوتا ہے
9 انڈونیشیا میں گنے کی فصل
A. اٹھارہ ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے
B. صرف چھ ماہ میں پک کر تیار ہوجاتی ہے
C. چوبیس ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے
D. ایک سال میں‌ پک کر تیار ہوتی ہے
10 تازہ گنے میں‌ مٹھاس کا تناسب
A. صرف 5 فیصد ہوتا ہے
B. دس فیصد ہوتا ہے
C. بہت کم ہوتا ہے
D. چودہ فیصد ہوتا ہے

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!