12th Class Principle of Geography Online MCQ's Test with Answers for Chapter 34 (Natural Vegetation of Pakistan)

MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 34 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 34 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 34 Online Test

00:00
Question # 1

پاکستان میں لکڑی کی پیداوار

Question # 2

زرعی ممالک کی مضبوط معیشت کیلئے

Question # 3

پاکستان کے پیداواری جنگلات کا رقبہ کتنے ملین ہیکڑ ہے

Question # 4

قدرتی ماحول کے عوامل نمایا ں طور پر نباتات کی نشوونما پر

Question # 5

اگر کسی علاقے میں بارش زیادہ ہو تو

Question # 6

پاکستان میں بارش کی مختلف تقسیم کے باعث

Question # 7

پاکستان کے کتنے رقبے پر جنگلات ہیں

Question # 8

انسانی مداخلت اور دیگر وجوہات کے باعث

Question # 9

دنیا کے مجموعی رقبے کا

Question # 10

کسی علاقے کی نباتات کا انحصار

Question # 11

قیام پاکستان کے وقت پاکستان کے کتنے ملین ہیکڑرقبے پر جنگلات تھے

Question # 12

پاکستانی جنگلات کا کتنا رقبہ نجی ملکیت میں ہے

Question # 13

چراگاہوں سمیت پاکستان کا کتنے ملین ہیکڑ رقبہ زیر جنگلات ہے

Question # 14

ماسوائے پہاڑی علاقوں کے پاکستان کی آب وہوا

Question # 15

محکمہ جنگلات کے زیر انتظام رینج لینڈ کا رقبہ کتنے ملین ہیکڑ ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 34 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Commercial Geography Chapter 34 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 34 Online Test" MCQ`s Test

  • R
    rana 27 - Feb - 2021 01 Min 43 Sec 15/15
  • E
    Ehtisham 13 - Jul - 2021 01 Min 43 Sec 14/15
  • N
    Noor Ul hudaa 03 - Jul - 2021 01 Min 42 Sec 13/15
  • M
    Malaika 26 - Jun - 2021 01 Min 49 Sec 11/15
  • H
    hamza abid 25 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 7/15

ICom Part II Commercial Geography(Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 پاکستان کے پیداواری جنگلات کا رقبہ کتنے ملین ہیکڑ ہے
A. 2
B. 5
C. 1.4
D. 10
2 پاکستان میں لکڑی کی پیداوار
A. مانگ سے بہت کم ہے
B. مانگ سے زیادہ ہے
C. مانگ کے مطابق ہے
D. مانگ کے مطابق نہیں ہے
3 چراگاہوں سمیت پاکستان کا کتنے ملین ہیکڑ رقبہ زیر جنگلات ہے
A. 15
B. 5
C. 10.5
D. 20
4 کسی علاقے کی نباتات کا انحصار
A. زیادہ تر آب وہوا پر ہوتا ہے
B. انسانی عمل دخل پر ہوتا ہے
C. مٹی کی اقسام پر ہوتا ہے
D. طبعی خدوخال پر ہوتا ہے
5 محکمہ جنگلات کے زیر انتظام رینج لینڈ کا رقبہ کتنے ملین ہیکڑ ہے
A. 6.25
B. 5.0
C. 10.0
D. 2.0
6 قدرتی ماحول کے عوامل نمایا ں طور پر نباتات کی نشوونما پر
A. اثر انداز ہوتے ہیں
B. اثر انداز نہیں ہوتے
C. اثر اندار ہوسکتے ہیں
D. اثر انداز نہیں ہوسکتے
7 دنیا کے مجموعی رقبے کا
A. تئیس فیصد جنگلات سے ڈھکا ہوا ہے
B. پچاس فیصد جنگلات سے ڈھکا ہوا ہے
C. پندرہ فیصد جنگلات سے ڈھکا ہوا ہے
D. ستر فیصد جنگلات سے ڈھکا ہوا ہے
8 ماسوائے پہاڑی علاقوں کے پاکستان کی آب وہوا
A. جنگلات کی نشوونما کیلئے موزوں نہیں
B. جنگلات کی نشوونما کیلئے سازگار ہے
C. جنگلات کی نشوونما کیلئے نہایت موزوں ہے
D. گھاس کی نشوونما کیلئے قدرے سازگار ہے
9 انسانی مداخلت اور دیگر وجوہات کے باعث
A. جنگلات کی نشوونما متاثر ہوتی ہے
B. جنگلات کی نشوونما متاثر نہیں ہوتی
C. جنگلات نہیں اگائے جاسکتے
D. جنگلات آسانی سے اگائے جاسکتے ہیں
10 پاکستان میں بارش کی مختلف تقسیم کے باعث
A. گھنے جنگلات پائے جاتے ہیں
B. گھاس کے میدان پائے جاتے ہیں
C. مختلف قسم کی نباتات پائی جاتی ہے
D. تمام علاقوں میں ایک جیسی نباتات پائی جاتی ہے

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!