1 |
سن 2003 کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کی آبادی |
- A. ایک سو پچاس ملین افراد تھی
- B. ایک سو پنتالیس ملین افراد تھی
- C. ایک سو ستر ملین افراد تھی
- D. دو سو ملین افراد تھی
|
2 |
پاکستان کی آبادی کی شرح افزائش کتنے فیصد سالانہ ہے |
- A. 2.10%
- B. 3%
- C. 3.5%
- D. 4%
|
3 |
موجودہ شرح افزائش کے حساب سے 2020 میں پاکستان کی آبادی کتنے ملین افراد ہوجائے گی |
- A. 222
- B. 170
- C. 250
- D. 200
|
4 |
پاکستان میں 1981 کی مردم شماری کے مطابق شہری آبادی کا تناسب کتنے فیصد تھا |
- A. 28.3%
- B. 25%
- C. 20.5%
- D. 35%
|
5 |
مارچ 1998 کی مردم شماری کے وقت پاکستان کی آبادی کتنے ملین افراد تھی |
- A. 131.58
- B. 125.5
- C. 115.2
- D. 170.0
|
6 |
کس سن کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 42.9 ملین افراد تھی |
- A. 1961
- B. 1972
- C. 1951
- D. 1981
|
7 |
سن 1972 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی کتنے ملین افراد تھی |
- A. 65.3
- B. 100
- C. 75.9
- D. 90
|
8 |
ن 1961 کی مردم شماری کےمطابق پاکستان آبادی کے لحاظ سے |
- A. سب سے بڑا اسلامی ملک تھا
- B. دوسرا بڑا اسلامی ملک تھا
- C. پانچواں بڑا اسلامی ملک تھا
- D. کوئی نمایاں ملک نہیں تھا
|
9 |
پاکستان میں 1981 کی مردم شماری کے مطابق دیہاتی آبادی کا تناسب کتنے فیصد تھا |
- A. 71.1%
- B. 75.0%
- C. 70.0%
- D. 65.0%
|
10 |
سن 1901 میں موجودہ پاکستان کی آبادی |
- A. ایک کروڑ پینسٹھ لاکھ چھیتیر ہزار افراد تھی
- B. صرف ایک کروڑ تھی
- C. دو کروڑ افراد سے زائدتھی
- D. پانچ کروڑ افراد تھی
|