12th Class Principle of Geography Online MCQ's Test with Answers for Chapter 23 (Uranium)

MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 23 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 23 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 23 Online Test

00:00
Question # 1

یورینیم کو دریافت کرنے والے کیمیا دان کا نام

Question # 2

جوہری توانائی اور ایٹمی اسلحے کی تیاری

Question # 3

تجارتی بنیادوں پر جوہری بجلی پیداکرنے کا آغاز کس سن کے بعد ہوا

Question # 4

یورینیم کا نقطہ پگھلاؤ کتنے سنٹی گریڈ ہے

Question # 5

یورینیم ایک انتہائی

Question # 6

یورینیم کا نقطہ کھولاؤ کتنے سنٹی گریڈ ہے

Question # 7

یورینیم دھات کو سب سے پہلے کس سن میں دریافت کیا گیا

Question # 8

ایک پونڈ یورینیم کی مدد سے

Question # 9

ایک پونڈ یورینیم سے کتنے ٹن کوئلے کے برابر توانائی حاصل ہوتی ہے

Question # 10

یورینیم دھات کا نام

Question # 11

یورینیم کی تابکاری خصوصیات کی دریافت فرانسیسی ماہر فزکس نے کس سن میں دریافت کی

Question # 12

یورینیم کے وسیع استعمال میں سب سے بڑی رکاوٹ

Question # 13

یورینیم زمین کے اندر

Question # 14

یورینیم آج کےدور میں

Question # 15

یورینیم 235 کی یہ خوبی ہے کہ اسے توانائی کے حصول کیلئے

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 23 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Commercial Geography Chapter 23 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 23 Online Test" MCQ`s Test

  • A
    Ayesha 26 - Dec - 2020 03 Min 22 Sec 14/15
  • T
    Talha 26 - May - 2022 02 Min 08 Sec 13/15
  • H
    hamza abid 25 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 4/15

ICom Part II Commercial Geography(Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 یورینیم کو دریافت کرنے والے کیمیا دان کا نام
A. پیری تھا
B. میری کیوری تھا
C. مارٹن ہینرچ کلوپ تھا
D. آئن سٹائن تھا
2 یورینیم کا نقطہ پگھلاؤ کتنے سنٹی گریڈ ہے
A. 1000°C
B. 2000°C
C. 1132°C
D. 500°C
3 یورینیم کے وسیع استعمال میں سب سے بڑی رکاوٹ
A. تابکاری اثرات ہیں
B. ٹیکنالوجی کی عدم دستیابی ہے
C. یورینیم کی کمیابی ہے
D. سرمایہ کی کمی ہے
4 یورینیم کا نقطہ کھولاؤ کتنے سنٹی گریڈ ہے
A. 3818°C
B. 1500°C
C. 2200°C
D. 1000°C
5 یورینیم زمین کے اندر
A. پانچ کلومیٹر کی گہرائی تک پایا جاتا ہے
B. بیس کلو میٹر کی گہرائی تک پایا جاتا ہے
C. پچاس کلومیٹر کی گہرائی تک پایا جاتا ہے
D. سو کلومیٹر کی گہرائی تک پایا جاتا ہے
6 یورینیم ایک انتہائی
A. خطرناک دھات ہے
B. تابکار دھات ہے
C. غیر تابکار دھات ہے
D. معمولی دھات ہے
7 یورینیم دھات کا نام
A. یورینس سیارے کے نام پررکھا گیا
B. مریخ سیارے کے نام پر رکھا گیا
C. زہرہ سیارے کے نام پر رکھا گیا
D. پلوٹو سیارے کے نام پر رکھا گیا
8 ایک پونڈ یورینیم کی مدد سے
A. بارہ ملین کلو واٹ بجلی حاصل کی جاسکتی ہے
B. بیس ملین کلو واٹ بجلی حاصل کی جاسکتی ہے
C. پانچ ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
D. ایک ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
9 یورینیم آج کےدور میں
A. توانائی کے حصول کا ایک بڑا ذریعہ ہے
B. توانائی کے حصول کا ذریعہ نہیں ہے
C. کوئی اہم معدنیات نہیں ہے
D. ایک اہم معدنیات بنتی جارہی ہے
10 تجارتی بنیادوں پر جوہری بجلی پیداکرنے کا آغاز کس سن کے بعد ہوا
A. 1950
B. 1900
C. 1955
D. 1970

Test Questions