1 |
ڈیموں اور نہروں کی تعمیر کے باعث دریاؤں میں |
- A. نقل وحمل ممکن نہیں ہے
- B. نقل وحمل بآسانی کی جاسکتی ہے
- C. نقل وحمل ممکن بنائی جاسکتی ہے
- D. نقل وحمل ممکن نہیں بنائی جاسکتی ہے
|
2 |
دیہات اور شہروں کے درمیان رابطے کیلئے ذرائع نقل وحمل کا ہونا |
- A. بہت ضروری ہے
- B. ضروری نہیں ہے
- C. کسی حد تک ضروری ہے
- D. بالکل ضروری نہیں ہے
|
3 |
ریلوے خشکی پر بھاری سامان کو منتقل کرنے کا |
- A. سستا ترین ذریعہ ہے
- B. مہنگا ترین ذریعہ ہے
- C. خاص ذریعہ نہیں ہے
- D. ایک معمولی ذریعہ ہے
|
4 |
کریسنٹ ایئرویز نے کب کام بند کردیا |
- A. 1952
- B. 1950
- C. 1955
- D. 1959
|
5 |
سن 1949 میں پاکستان میں |
- A. تین ہوائی کمپنیاں وجود میں آئیں
- B. کوئی ہوائی کمپنی وجود میں نہیںآئی
- C. ہوائی کمپنی قائم کرنے کی منصوبہ بندی کی
- D. ایک ہوائی کمپنی وجود میں آئی
|
6 |
ملک کی تمدنی، معاشی و صنعتی ترقی اور سیاسی استحکام کیلئے |
- A. ذرائع نقل وحمل کا جدید اور تیز رفتار ہونا ضروری ہے
- B. ذرائع نقل وحمل کا ہونا ضروری نہیںہے
- C. ذرائع نقل وحمل کو کائی کردار نہیںہے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
بحری نقل وحمل دنیا میں |
- A. ایک قدیم ترین سروس ہے
- B. ایک جدید ترین ذریعہ ہے
- C. خاص اہمیت رکھتی ہے
- D. خاص اہمیت نہیں رکھتی
|
8 |
قیام پاکستان کے وقت پاکستان میں |
- A. کوئی ہوائی کمپنی نہیںتھی
- B. تین ہوئی کمپنیاں تھیں
- C. ایک ہوائی کمپنی تھی
- D. دو ہوائی کمپنیاں تھییں
|
9 |
ذرائع نقل وحمل کی گنجانیت سے اس بات کا بآسانی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ |
- A. ملک ترقی یافتہ ہے
- B. غیر ترقی یافتہ ہے
- C. پسماندہ ہے
- D. غیر پسماندہ ہے
|
10 |
ہوائی حادثے کے باعث 1949 میں کس کمپنی کا لائسنس منسوخ کیا گیا |
- A. پاکستان ایرویز
- B. اورینٹ ایئرویز
- C. کریسنٹ ایئر ویز
- D. بھہوجا ایئر ویز
|