1 |
جب میتھین ہوا میں جلتی ہے تو کاربن ڈائی آکسائید اور ..........بنتے ہیں |
- A. پانی
- B. آکسیجن
- C. انرجی
- D. گلوکوز
|
2 |
نروس سسٹم کے تمام اجزا جیسے برین سپائنل کورڈ اور نروز بنے ہوتے ہیں. |
- A. سی این ایس کے
- B. نیورونز
- C. پی این ایس
- D. نروامپلسز کے
|
3 |
کسی جاندار میں آنکھوں کا رنگ کنٹرول کرتاہے |
- A. جین کا پیئر
- B. کروموسومز
- C. ایگ
- D. زائیگوٹ
|
4 |
ایسڈ ڈی ہائڈریٹنگ ایجنٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے. |
- A. سلفیورک ایسڈ
- B. نائٹرک ایسڈ
- C. ہائیڈروکلورک ایسڈ
- D. فاسفورک ایسڈ
|
5 |
سیل باڈی سے باہر کی طرف نکلی ہوئی عمدہ قسم کی ساختیں جو پیغامات کو وصول کرتی ہیں کہلاتی ہیں. |
- A. ایکسون
- B. ڈینڈ رائٹس
- C. نیوکلیس
- D. انٹر نیورون
|
6 |
ایک مائع سے بھرےتینک کی نچلی تہہ پر لگنے ولاے پریشر کا انحصار نہیں ہے. |
- A. مائع کی فطرت
- B. مائع کے کالم کی لمبائی
- C. نچلی تہہ کے ایریا پر
- D. گریویٹی کی وجہ سے ایکسلریشن پر
|
7 |
ایک ایسا رشتہ جہاں دو سپیشییز مل کر رہتے ہوں کہلاتا ہے. |
- A. سمبائی اوسس
- B. پری ڈیٹر
- C. مڈ مقابل
- D. کوئی بھی نہیں
|
8 |
فوسل فیول کے جلنے کے دوران کون سی گیس ماحول میں داخل ہوتی ہے. |
- A. نائٹروجن
- B. آکسجن
- C. کاربن ڈائئ آکسائیڈ
- D. ہائیڈروجن
|
9 |
بیکٹریا جنیٹک انجیرنگ کے طور پر استعمال ہوتی ہے. |
- A. سائز
- B. جین
- C. ریپروڈکشن کی تیز شرح
- D. نیوکلس
|
10 |
خصؤصی پروٹینز بنانے کےلیے ہدایات کے طور پر کام کرتا ہے. |
- A. گیمیٹس
- B. ایگز
- C. جینز
- D. پروٹین
|