1 |
پاکستان میں بجلی کا فی کس سالانہ استعمال کتنے یونٹ ہے |
- A. 324
- B. 500
- C. 1000
- D. 750
|
2 |
پاکستان کا پہلا پم بجلی کا منصوبہ |
- A. مالاکنڈ تھا
- B. وارسک تھا
- C. رینارخورد تھا
- D. چشمہ تھا
|
3 |
کوئلے، پٹرولیم، پانی، قدرتی گیس ، یورینیم اور سورج کی توانائی کے ذریعے |
- A. بجلی پیدا کی جارہی ہے
- B. بجلی نہیں پیدا کی جارہی ہے
- C. بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
- D. بجلی پیدا کرنے کے امکانات ہیں
|
4 |
جوہری بجلی کا دوسرا یونٹ |
- A. چشمہ کے مقام پر لگایا گیا
- B. کوٹ ادو کے مقام پر لگایا گیا
- C. کوئٹہ کے مقام پر لگایا گیا
- D. پشاور کے مقام پر لگایا گیا
|
5 |
بجلی کی نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اسے |
- A. بآسانی تاروں کی مدد سے دور دراز پہنچایا جاسکتا ہے
- B. ہر جگہ نہیں پہنچایا جا سکتا
- C. ہر جگہ پہنچانا بہت مشکل ہے
- D. ہر جگہ پہنچانے کی ضرورت نہیں پڑتی
|
6 |
پاکستان میں بجلی توانائی کے حصول کا |
- A. تیسرا بڑا ذریعہ ہے
- B. دوسرا بڑا ذریعہ ہے
- C. چوتھا بڑا ذریعہ ہے
- D. ایک معمولی ذریعہ ہے
|
7 |
قیام پاکستان کے وقت تھرمل بجلی کی پیداواری صلاحیت کتنے کلو واٹ تھی |
- A. 68800
- B. 70000
- C. 125000
- D. 250000
|
8 |
یورینیم کی مدد سے |
- A. جوہری بجلی پیدا کی جاتی ہے
- B. تھرمل بجلی پیدا کی جاتی ہے
- C. پن بجلی پیدا کی جاتی ہے
- D. شمسی بجلی پیدا کی جاتی ہے
|
9 |
دنیا میں پانی کی مدد سے بجلی کی کل پیداوار کی |
- A. پچیس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
- B. پچاس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
- C. ستر فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
- D. صرف دس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
|
10 |
واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام کب عمل میں آیا |
- A. 1959
- B. 1947
- C. 1965
- D. 1961
|