1 |
چائے کا پودا کتنے سال میں پیداوار دینے لگتا ہے |
- A. دس سال
- B. تین سال
- C. صرف ایک سال
- D. پندرہ سال
|
2 |
چائے کی کاست پہاڑی ڈھلوانوں پر |
- A. کامیاب رہتی ہے
- B. کامیاب نہیں رہتی
- C. کامیاب ہوسکتی ہے
- D. نہیں کرنی چاہیے
|
3 |
چائے کی کاشت زیادہ تر |
- A. منطقہ باردہ میں ہوتی ہے
- B. ٹنڈرا کے علاقے میں ہوتی ہے
- C. استوائی اور مون سون خطہ میں ہوتی ہے
- D. صحرائی خطہ میں ہوتی ہے
|
4 |
چائے کی کاشت دنیا کے |
- A. صرف دس ممالک تک محدود ہے
- B. بیس ممالک میں کی جارہی ہے
- C. پنتالیس ممالک میںکی جارہی ہے
- D. تمام ممالک میں کی جاتی ہے
|
5 |
گرم اور مرطوب آب وہوا چائے کے پودے کیلئے |
- A. بہتر نہیں رہتی
- B. زیادہ بہتر رہتی ہے
- C. ناسازگار رہتی ہے
- D. کسی حد تک ٹھیک رہتی ہے
|
6 |
چائے کا اصل وطن |
- A. چین ہے
- B. بنگلہ دیش ہے
- C. سری لنکا ہے
- D. کینیا ہے
|
7 |
چنائی کی سہولت کے پیش نظر چائے کے پودے کی بلندی |
- A. تین تا پانچ فٹ تک رکھی جاتی ہے
- B. دس فٹ تک رکھی جاتی ہے
- C. پندرہ فٹ تک رکھی جاتی ے
- D. اونچائی کا کوئی اثر نہیں ہوتا
|
8 |
چائے کی کاشت سطح سمندر سے |
- A. سات ہزار فٹ بلند علاقوں میں کی جاتی ہے
- B. تین ہزار فٹ علاقوں میں کی جاتی ہے
- C. پندرہ ہزار فٹ علاقوں میں کی جاتی ہے
- D. معمولی بلند علاقوں میںکی جاتی ہے
|
9 |
ولندیزیوں نے 1826 میں انڈونیشیا کے جزیرہ |
- A. جادہ میں چائے متعارف کروائی
- B. سماٹرا میں چائے کی کاشت کا آغاز کیا
- C. بورنیو میں چائے متعارف کروائی
- D. سیلیبز میں چائے کی کاشت کا آغاز کیا
|
10 |
چین میں چائے کی کاشت |
- A. ہزاروں سال سے ہورہی ہے
- B. ستائیس سو قبل مسیح بھی ہوتی تھی
- C. چند صدیاں پہلے شروع ہوئی ہے
- D. پانچ ہزار قبل مسیح بھی ہوتی تھی
|