1 |
نانگا پربت کی چوٹی کی بلندی کتنے میٹر ہے |
- A. 7397
- B. 8126
- C. 9000
- D. 7500
|
2 |
پاکستان کے شمالی اور شمال مشرقی پہاڑی سلسلے |
- A. چارمتوازی سلسلوں پر مشتمل ہے
- B. تین متوازی سلسلوں پر مشتمل ہے
- C. پانچ متوازی سلسلوں پر مشتمل ہے
- D. دو متوازی سلسلوں پر مشتمل ہے
|
3 |
پاکستان کے پہاڑی علاقوں کا رقبہ کتنے مربع کلومیٹر ہے |
- A. 468000
- B. 500000
- C. 550000
- D. 600000
|
4 |
راکاپوشی کی خوبصورت پہاڑی چوٹی |
- A. سلسلہ کوہ قراقرم میں واقع ہے
- B. سلسلہ کوہ ہندوکش میں واقع ہے
- C. کوہ ہمالیہ میں واقع ہے
- D. کوہ سوالک میں واقع ہے
|
5 |
پاکستان کے شمال مشرق اور شمال مغرب میں |
- A. ریگستانی علاقے ہیں
- B. سطح مرتفع کے علاقے ہیں
- C. میدانی علاقے ہیں
- D. پہاڑی علاقے ہیں
|
6 |
کوہ قراقرم میں واقع کے ٹو کی چوٹی کی بلندی کتنے میٹر ہے |
- A. 8600
- B. 8510
- C. 8611
- D. 8900
|
7 |
کوہ ہندوکش میں واقع بلند ترین چوٹی کا نام |
- A. راکاپوشی ہے
- B. پامیرہے
- C. ترچ میر ہے
- D. استراغ ہے
|
8 |
پاکستان کے میدانی اور ریگستانی علاقے کا رقبہ کتنے مربع کلومیٹر ہے |
- A. 400000
- B. 500000
- C. 328000
- D. 300000
|
9 |
کوہ قراقرم میں واقع درہ خنجراب |
- A. پاکستان اور چین کو ملاتا ہے
- B. پاکستان اور افغانستان کو ملاتا ہے
- C. پاکستان اور انڈیا یو ملاتا ہے
- D. پاکستان اور ایران کو ملاتا ہے
|
10 |
پاکستان کے شمال مشرقی اور شمال مغربی پہاڑ |
- A. کوارٹنری دور میں وجود میں آئے
- B. ٹرشری دور میں وجود میں آئے
- C. پری کیمبرین دور میں وجود میں آئے
- D. کیمبرین دور میں وجود میں آئے
|