12th Class Principle of Geography Online MCQ's Test with Answers for Chapter 7 (Iron & Steel Industry)

MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 7 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 7 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 7 Online Test

00:00
Question # 1

دنیا میں فولاد سازی کا 90 فیصد کام

Question # 2

روٹ آئرن تمام آلائیشوں سے

Question # 3

روس نے کس سن میں فولاد سازی میں پہلی پوزیشن حاصل کی

Question # 4

الفرڈویبر کی انڈسٹریل تھیوری کے مطابق فولاد سازی کیلئے سب سے مناسب جگہ

Question # 5

ایک ٹن سٹیل کی تیاری میں

Question # 6

سن 1350 سے پہلے فولاد سازی کاکام

Question # 7

فولاد سازی کا بسیمر فرنس طریقہ سرہنری بسیمر نے کس سن میں دریافت کیا

Question # 8

بلاسٹ فرنس کے قیام سے

Question # 9

بجلی سے چلائی جانے والی فرنسزز دنیا کے

Question # 10

خام لوہے کی کچ دھات کے 1 ٹن کو پگھلانے کیلئے

Question # 11

سن 1900 تک فولاد سازی کی صنعت میں

Question # 12

پگ آئرن سے 1 ٹن سٹیل تیارک کرنے کیلئے

Question # 13

ایک ٹن سٹیل کی تیاری میں

Question # 14

سن 1980 میں کس ملک نے فولاد سازی میں پہلا مقام حاصل کیا

Question # 15

لوہے کی کچ دھات سے تیار کئے جانے والے دیگی لوہے میں

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 7 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Commercial Geography Chapter 7 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 7 Online Test" MCQ`s Test

  • W
    Wasif 28 - Jul - 2021 00 Min 14 Sec 15/15
  • M
    Minahil mini 02 - Mar - 2024 00 Min 56 Sec 15/15
  • M
    Mudassar Zidi 26 - Jun - 2022 01 Min 09 Sec 15/15
  • A
    Ali 02 - Apr - 2018 01 Min 13 Sec 15/15
  • A
    Ali 23 - Mar - 2018 01 Min 19 Sec 15/15
  • M
    Malaika 26 - Jun - 2021 01 Min 24 Sec 15/15
  • E
    Ehtisham 13 - Jul - 2021 01 Min 27 Sec 15/15
  • R
    rana 27 - Feb - 2021 01 Min 34 Sec 15/15
  • N
    Noor Ul hudaa 11 - Jul - 2021 01 Min 42 Sec 15/15
  • M
    Muzamil 26 - May - 2021 01 Min 51 Sec 15/15
  • M
    MALIK WAQAR 28 - May - 2023 02 Min 08 Sec 15/15
  • A
    Abdullah 08 - Jul - 2021 02 Min 49 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 25 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • F
    Faizan 02 - Jul - 2021 01 Min 08 Sec 14/15
  • S
    Sameer Raza 28 - Jul - 2021 01 Min 50 Sec 14/15

ICom Part II Commercial Geography(Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سن 1350 سے پہلے فولاد سازی کاکام
A. برقی بھٹیوں میں کیا جاتا تھا
B. جوہری بھٹیوں میں سر انجام پاتا تھا
C. چٹانی کوئلے کی بھٹیوں میں ہوتا تھا
D. لکڑی کے کوئلے کی بھٹیوں میں کیا جاتا تھا
2 بجلی سے چلائی جانے والی فرنسزز دنیا کے
A. انتہائی پسماندہ ممالک میں ہیں
B. ان ممالک میں ہیں بجلی بہت سستی اور وافر ہے
C. ان ممالک میں بجلی کی پیداوار معمولی ہے
D. جن ممالک میں بجلی بہت مہنگی ہے
3 ایک ٹن سٹیل کی تیاری میں
A. معمولی پانی کی ضرورت پڑتی ہے
B. بہت زیادہ پانی کی ضرورت پڑتی ہے
C. پنسٹھ ہزار گیلن پانی کی ضرورت پڑتی ہے
D. پانی کی بالکل ضرورت نہیں پڑتی
4 الفرڈویبر کی انڈسٹریل تھیوری کے مطابق فولاد سازی کیلئے سب سے مناسب جگہ
A. وہ ہے جہاں کوئلہ دستیاب ہو
B. وہ ہے جہاں لوہے کی کچدھات دستیاب ہو
C. وہ ہے جہاں چونا دستیاب ہو
D. وہ ہے جہاں کوئلہ اور چونا دستیاب ہو
5 بلاسٹ فرنس کے قیام سے
A. فولاد سازی کی صنعت میں انقلابی تبدیلیاں آئیں
B. کوئی نمایاں تبدیلی نہیں آئی
C. فولاد سازی کا عمل سست ہوگیا
D. فولاد سازی میں معمولی تبدیلی آئی
6 لوہے کی کچ دھات سے تیار کئے جانے والے دیگی لوہے میں
A. صرف 10 فیصد کثافتیں ہوتی ہیں
B. کوئی کثافت نہیں ہوتی
C. بہت زیادہ کثافتیں ہوتی ہیں
D. صرف پانچ فیصد کثافتیں ہوتی ہیں
7 پگ آئرن سے 1 ٹن سٹیل تیارک کرنے کیلئے
A. چودہ پونڈ مینگنیز کی آمیزش کی جاتی ہے
B. مینگنیز کی ضرورت نہیں پڑتی
C. سو پونڈ مینگنیز درکار ہوتی ہے
D. مینگنیز کی معمولی مقدار درکار ہوتی ہے
8 خام لوہے کی کچ دھات کے 1 ٹن کو پگھلانے کیلئے
A. دس ٹن کوئلے کی ضرورت پڑتی ہے
B. صرف پانچ ٹن کوئلہ درکار ہوتا ہے
C. دو ٹن کوئلہ درکار ہوتا ہے
D. کوئلے کی معمولی مقدار کی ضرورت ہوتی ہے
9 روٹ آئرن تمام آلائیشوں سے
A. پاک نہیں ہوتا
B. کسی حد تک پاک ہوتا ہے
C. بالکل پاک ہوتا ہے
D. پاک نہیں کیا جاسکتا
10 روس نے کس سن میں فولاد سازی میں پہلی پوزیشن حاصل کی
A. 1950
B. 1970
C. 1990
D. 1850

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • rimsha

    rimsha

    25 Apr 2018

    nice

    Like
    Reply