1 |
اس وقت جوہری توانائی کی مدد سے توانائی کی |
- A. پانچ فیصد ضروریات پوری کی جارہی ہیں
- B. دس فیصد ضروریات پوری کی جارہی ہیں
- C. بیس فیصد ضروریات پوری کی جارہی ہیں
- D. پچیس فیصد ضروریات پوری کی جارہی ہیں
|
2 |
سن 1985 تک دنیا میں جوہری توانائی کے پلانٹ کام کر رہے تھے |
- A. 350
- B. 200
- C. 150
- D. 250
|
3 |
دنیا میں اب کتنی پیداواری صلاحیت کے جوہری بجلی گھر قائم کئے جاسکتے ہیں |
- A. ایک ہزار میگا واٹ
- B. پانچ ہزار میگا واٹ
- C. تین ہزار میگا واٹ
- D. دس ہزار میگا واٹ
|
4 |
سن 1970 تک دنیا کے صرف |
- A. تیرہ ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم ہوئے تھے
- B. پچیس ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم ہوئے تھے
- C. پچاس ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم ہوئے تھے
- D. دس ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم ہوئے تھے
|
5 |
جوہری بجلی گھروں میں یورینیم اور تھوریم کو |
- A. بطور خام مال استعمال کیا جاتا ہے
- B. بطور خام مال استعمال نہیں کیا جاتا
- C. بطور خام مال استعمال کیا جاسکتا ہے
- D. بطور خام مال استعمال نہیں کیا جاسکتا
|
6 |
سن 1970 کی دہائی میں دنیا میں توانائی کا صرف 1.5 فیصد |
- A. شمسی توانائی سے حاصل کیا جاتا ہے
- B. جوہری توانائی سے حاصل کیاجاتا تھا
- C. پن بجلی سے حاصل کیا جاتا تھا
- D. تھرمل بجلی سے حاصل کیاجاتا تھا
|
7 |
ایک پونڈ یورینیم کی مدد سے |
- A. ایک ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
- B. بارہ ملکین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
- C. پچاس ملین کلوواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
- D. پانچ ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
|
8 |
فرانس بجلی کی کل پیداوار کا کتنے فیصد جوہری توانائی سے حاصل کرتا ہے |
- A. 50
- B. 75.4
- C. 25
- D. 90
|
9 |
سن 1985 تک دنیا کے کتنے ممالک میں جوہری بجلی گھر قائم کئے جا چکے تھے |
|
10 |
دنیا میں سب سے زیادہ جوہری بجلی گھر |
- A. فرانس میں ہیں
- B. جاپان میں ہیں
- C. رشین فیڈریشن میں ہیں
- D. ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں ہیں
|