1 |
عقیدہ آخرت کا یقین انسان میں شوق پیدا کرتا ہے. |
- A. کھیل کود کا
- B. پڑھائی کا
- C. شہرت کا
- D. نیکی کا
|
2 |
ہر داعی اسلام کو چاہیے کہ وہ مالامال ہو. |
- A. اولاد کی دولت سے
- B. مال کی دولت سے
- C. احباب کی دولت سے
- D. اخلآص کی دولت سے
|
3 |
آخرت میں اللہ تعالی نے حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو دینے کا وعدہ کیا ہے. |
- A. بیت المعمور
- B. سدرۃ المنتھیٰ
- C. مقام محمود
- D. لواء الحمد
|
4 |
عبادات کا جامع تصور انسان کی پوری زندگی کو ڈھال دیتا ہے. |
- A. مشقت سے
- B. راحت سے
- C. عبادت سے
- D. ًًمحنت سے
|
5 |
حبل اللہ سے مراد ہے. |
- A. اللہ کے حکم سے
- B. اللہ تعالی کی حمایت
- C. اللہ تعالی کی رسی
- D. اللہ تعالی کی طاقت
|
6 |
اہل محشر مصیبت کے عالم میں انبیاء کرام علیھم السلام کے پاس جائیں گے. |
- A. بارش کے لیے
- B. آب کوثر کے لیے
- C. سفارش کے لیے
- D. بخشش کے لیے
|
7 |
پیدائشی طور پر ہر انسان کو حاصل حقوق کہلاتے ہیں. |
- A. حقوق العباد
- B. حقوق اللہ
- C. حقوق الحیوان
- D. حقوق النفس
|
8 |
حضرت معین الدین چشتی رح کی کتاب کا نام ہے. |
- A. فتوحات مکیہ
- B. تاریخ مشائخ چشت
- C. گنج الاسرار
- D. گنج العرش
|
9 |
سیدہ جویریہ رضی اللہ تعالی عنہ مروی احادیث کی تعداد ہے. |
- A. پانچ
- B. چھے
- C. سات
- D. آٹھ
|
10 |
مریض کی عیادت کرنے والے شخص کے لیے دعا کرتے ہیں. |
- A. ستر ہزار فرشتے
- B. ساٹھ ہزار فرشتے
- C. پچاس ہزار فرشتے
- D. چالیس ہزار فرشتے
|