1 |
پاکستان میں سب سے کم مون سون بارش کس علاقے میں ہوتی ہے |
- A. سکردو
- B. گلگت
- C. چترال
- D. نوکنڈی
|
2 |
جیکب آباد، سبی اور تربت کے علاقے برصغیر کے |
- A. گرم معتدل علاقے ہیں
- B. گرم ترین علاقے ہیں
- C. معتدل علاقے ہیں
- D. مرطوب ترین علاقے ہیں
|
3 |
پاکستان موسم سرما کی بارشیں |
- A. مقامی گرد کی وجہ سے ہوتی ہیں
- B. مغربی گردباد لاتے ہیں
- C. بحیرہ عرب سےآنے والی ہوائیں لاتی ہیں
- D. مون سون ہواؤں کے باعث ہوتی ہیں
|
4 |
پاکستان مون سون آب وہوا کے خطے کے |
- A. مشرقی کنارے پر واقع ہے
- B. مغربی کنارے پر واقع ہے
- C. درمیان میں واقع ہے
- D. باہر واقع ہے
|
5 |
پاکستان میں مون سون ہواؤں کے باعث |
- A. موسم گرما کی بارشیں ہوتی ہیں
- B. موسم سرما کی بارشیں ہوتی ہیں
- C. موسم بہار کی بارشیں ہوتی ہیں
- D. موسم خزاں کی بارشیں ہوتی ہیں
|
6 |
پاکستان میں زیادہ سے زیادہ مون سون بارش |
- A. مری میں ہوتی ہے
- B. گلگت میں ہوتی ہے
- C. سیالکوٹ میں ہوتی ہے
- D. لاہور میں ہوتی ہے
|
7 |
پاکستان خط سرطان کے شمال میں واقع ہونے کے باعث |
- A. منطقہ معتدلہ گرم میں واقع ہے
- B. منطقہ معتدلہ سرد میں واقع ہے
- C. منطقہ حارہ میں واقع ہے
- D. منطقہ باردہ کا ملک ہے
|
8 |
پاکستان کے طبعی خدوخال نے |
- A. آب و ہوا پر کسی قسم کا اثر نہیں ڈالا ہے
- B. آب وہوا پر معمولی اثر ڈالا ہے
- C. آب وہوا کو بہت حد تک تبدیل کردیا ہے
- D. آب وہوا پر کوئی اثر نہیں ڈالا
|
9 |
پاکستان میں سرما کا موسم |
- A. اکتوبر تا فروری رہتا ہے
- B. دسمبر تا مارچ رہتا ہے
- C. اکتوبر تا اپریل رہتا ہے
- D. ستمبر تا فروری رہتا ہے
|
10 |
پاکستان میں بارشی دنوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد |
- A. ایک سو پچاس دن ہے
- B. ایک سو دن ہے
- C. پچاس دن ہے
- D. ستر دن ہے
|