1 |
زمین کی کون سی فورس ہمارے ارد گرد موجود ہوا کی تہ کونیچے کی طرف کھینچتی ہے؟ |
- A. سینٹری پیٹل فورس
- B. سینٹری فیوگل فورس
- C. فورس آف گریویٹی
- D. کائی نیٹک فورس
|
2 |
دھاتی گولی اور چھلے والی سرگرمی سے کیا ثابت ہوتا ہے ؟ |
- A. ٹھوس اجسام گرم ہونے پر پھیلتے ہیں
- B. ٹھوس اجسام ٹھنڈا ہونے پر پھیلتے ہیں
- C. ٹھوس اجسام گرم ہونے پر اپنی خاصیت تبدیل کر لیتے ہیں
- D. ٹھوس اجسام پر حرارت کا کوئی اثر نہیں ہوتا
|
3 |
فلاسکس بنی ہوتی ہیں: |
- A. گلاس کی
- B. پلاسٹک کی
- C. لوہے کی
- D. گلاس اور پلاسٹک کی
|
4 |
مندرجہ ذیل میںسے کون سا سالٹ فاسفورک ایسڈ کا نہیں؟ |
- A. Na3pO4
- B. NaH2PO4
- C. Na2HPO3
- D. Na2HPO4
|
5 |
ہڈی توڑ بخار کا دوسرا نام ہے: |
- A. ڈینگی
- B. ٹائیفائڈ
- C. ملیریا
- D. یرقان
|
6 |
کروموسومز کی تعداد نصف ہو جاتی ہے |
- A. مائی ٹوسز کے دوران
- B. می اوٹک-I ڈویژن کے دوران
- C. می اوٹک-II ڈویژن کے دوران
- D. مائی ٹوسز اور می اوٹک-II ڈویژن کے دوران
|
7 |
The bio-technological product used as a pain killer: |
- A. Beta Endorphin
- B. Vaccine
- C. Insulin
- D. Interferon
|
8 |
کون سے سیلز کے ملاپ سے زائیگوٹ بنتا ہے؟ |
- A. دو سپرم سیلز
- B. دو ایگ سیلز
- C. دو عام جسمانی سیلز
- D. سپرم سیل اور ایگ سیل
|
9 |
کنویکس لینز کرھی گئی سکرین پر ریئل امیج بناتا ہے |
- A. لینز کے دوسری طرف
- B. لینز والی سائڈ پر
- C. لینز کی دائیں طرف
- D. لینز کی بائیں طرف
|
10 |
Formic acid obtained from : |
- A. Vinegar
- B. Tomatoes
- C. Ant's String
- D. Curd
|