12th Class Principle of Geography Online MCQ's Test with Answers for Chapter 11 (Chemical Fertilizer Industry)

MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 11 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 11 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 11 Online Test

00:00
Question # 1

پودے فضا سے نائٹروجن کو

Question # 2

لکڑی کی راکھ کے اندر بڑی مقدار میں

Question # 3

وان لی بیگ نے 1840 میں اس بات کا پتا لگایا کہ پودوں کی نشوونما کیلئے

Question # 4

پھلی دار اجناس کی کاشت زمین کے اندر

Question # 5

کیمیائی کھادوں کو

Question # 6

ہمارے کرہ ہوائی کے اندر نائٹروجن

Question # 7

چٹانی سوڈیم نائیٹریٹ سے نائیٹروجن کھاد کی صرف

Question # 8

دنیا میں چٹانی سوڈیم نائیٹریٹ کے ذخائر صرف

Question # 9

کیمیائی کھاد کی صنعت کے قیام میں محل وقوع کو

Question # 10

فاسفورس کھاد

Question # 11

زمین میں نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش کا ہونا پودوں کی نشوونما کیلئے

Question # 12

زرعی ماہرین کی تحقیق کے مطابق پودوں کو

Question # 13

دنیا میں فاسفورس کھاد سب سے زیادہ

Question # 14

دنیا میں‌ سب سے زیادہ پوٹاش کھاد

Question # 15

خام مال کی محدود دستیابی کے باعث پوٹاش کھاد

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 11 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Commercial Geography Chapter 11 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 11 Online Test" MCQ`s Test

  • M
    Malaika 26 - Jun - 2021 01 Min 15 Sec 15/15
  • E
    Ehtisham 13 - Jul - 2021 01 Min 31 Sec 15/15
  • H
    Hina Ghazanfar 26 - Jun - 2022 01 Min 44 Sec 15/15
  • M
    MALIK WAQAR 29 - May - 2023 01 Min 51 Sec 15/15
  • A
    Abdullah 08 - Jul - 2021 02 Min 56 Sec 15/15
  • H
    Hassan 04 - Jul - 2021 01 Min 30 Sec 14/15
  • E
    Eqrah 27 - Jun - 2021 01 Min 46 Sec 14/15
  • K
    Khuram shahzad 18 - Jun - 2021 02 Min 18 Sec 14/15
  • N
    Noor Ul hudaa 11 - Jul - 2021 02 Min 24 Sec 14/15
  • H
    Hadia 28 - Oct - 2018 02 Min 17 Sec 13/15
  • S
    Sameer Raza 20 - Jul - 2021 02 Min 52 Sec 12/15
  • S
    Sadia 11 - Jun - 2021 03 Min 04 Sec 12/15
  • A
    Ali 11 - Apr - 2019 22 Min 22 Sec 12/15
  • S
    samia@email.com 06 - Apr - 2021 03 Min 29 Sec 10/15
  • H
    hamza abid 25 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 8/15

ICom Part II Commercial Geography(Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 فاسفورس کھاد
A. مختلف معدنیات سے تیار کی جاتی ہے
B. فاسفیٹ چٹان سے تیار کی جاتی ہے
C. کوئلے سے تیار کی جاتی ہے
D. کیمیائی مادوں سے تیار کی جاتی ہے
2 کیمیائی کھادوں کو
A. زمین کی زرخیزی کی بحالی کیلئے استعمال کیا جاتا ہے
B. پیداوار بڑھانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے
C. کسی خاص مقصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے
D. بغیر مقصد کے استعمال کیا جارہا ہے
3 دنیا میں چٹانی سوڈیم نائیٹریٹ کے ذخائر صرف
A. افغانستا میں ہیں
B. پاکستان میں ہیں
C. چلی میں ہیں
D. یو ایس اے میں ہے
4 زمین میں نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش کا ہونا پودوں کی نشوونما کیلئے
A. ضروری نہیں ہے
B. بہت ضروری ہے
C. زیادہ ضروری نہیں ہے
D. بالکل ضروری نہیں ہے
5 دنیا میں‌ سب سے زیادہ پوٹاش کھاد
A. براعظم یورپ تیار کرتا ہے
B. براعظم افریقہ تیار کرتا ہے
C. چین تیار کرتا ہے
D. جاپان تیار کرتا ہے
6 پودے فضا سے نائٹروجن کو
A. براہ راست استعمال کرتے ہیں
B. براہ راست استعمال نہیں کرسکتے
C. دن میں استعمال کرتے ہیں
D. رات میں استعمال کرتے ہیں
7 وان لی بیگ نے 1840 میں اس بات کا پتا لگایا کہ پودوں کی نشوونما کیلئے
A. پانی ضروری ہے
B. معدنی اجزا کی ضرورت پڑتی ہے
C. معدنی اجزا کی کوئی ضرورت نہیں ہے
D. نامیاتی مادے کی ضرورت ہے
8 ہمارے کرہ ہوائی کے اندر نائٹروجن
A. بالکل نہیں ہے
B. معمولی مقدار میں ہے
C. بہت بڑی مقدار میں موجود ہے
D. کسی حد تک موجود ہے
9 خام مال کی محدود دستیابی کے باعث پوٹاش کھاد
A. محدود ممالک میں تیار کی جاتی ہے
B. صرف انیس ممالک میں تیار کی جاتی ہے
C. چند ممالک میں تیار کی جاتی ہے
D. پچاس ممالک میں تیار کی جاتی ہے
10 چٹانی سوڈیم نائیٹریٹ سے نائیٹروجن کھاد کی صرف
A. پانچ فیصد ضروریات پوری ہوتی ہیں
B. بیس فیصد ضروریات پوری ہوتی ہیں
C. پچاس فیصد ضروریات پوری ہوتی ہیں
D. کوئی ضرورت پوری نہیں ہوتی

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!