12th Class Principle of Geography Online MCQ's Test with Answers for Chapter 13 (Wheat)

MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 13 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 13 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 13 Online Test

00:00
Question # 1

موجودہ دور میں کاشت کی جانے والی گندم غالباً سب سے پہلے

Question # 2

دنیا میں موسم سرما کی گندم کا رقبہ گندم کے مجموعی رقبے کا

Question # 3

براعظم شمالی امریکہ میں گندم کی کاشت

Question # 4

گندم کس موسم میں کاشت کی جاتی ہے

Question # 5

گندم کی نشوونما کیلئے گرم ملکوں میں

Question # 6

براعظم ایشیا دنیا کی

Question # 7

گندم دنیا کی سب سے اہم غذائی

Question # 8

گندم کی فصل کیلئے خصوصی طور پر ایسی مٹی بہتر رہتی ہے جس میں

Question # 9

دریائی وادیوں اور گھاس کے زرخیز میدانوں میں گندم کی فصل

Question # 10

گندم کی کاشت کے لئے °25 تا °55 عرض بلد کا درمیانی علاقہ

Question # 11

موسم بہار کی گندم کن کن ممالک میں کاشت کی جاتی ہے

Question # 12

دنیا میں گندم کی مجموعی پیداوار

Question # 13

عراق سے ملنے والے گندم کے نمونے

Question # 14

گندم کی فصل سطح زمین کے تقریباَ

Question # 15

دنیا میں گندم کا زیر کاشت رقبہ تقریباً

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 13 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Commercial Geography Chapter 13 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 13 Online Test" MCQ`s Test

  • M
    Mudassar Zidi 26 - Jun - 2022 01 Min 20 Sec 15/15
  • S
    Sameer Raza 20 - Jul - 2021 01 Min 46 Sec 15/15
  • I
    Iqra bukhari 29 - Jun - 2021 01 Min 55 Sec 15/15
  • H
    Hadia 30 - Oct - 2018 02 Min 21 Sec 15/15
  • M
    MALIK WAQAR 29 - May - 2023 03 Min 25 Sec 10/15
  • T
    Talha 01 - Jun - 2022 02 Min 13 Sec 9/15
  • M
    Mudassir 13 - Jul - 2021 04 Min 41 Sec 3/15

ICom Part II Commercial Geography(Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 دنیا میں موسم سرما کی گندم کا رقبہ گندم کے مجموعی رقبے کا
A. پچاس فیصد کے قریب ہے
B. نوے فیصد کے قریب ہے
C. پچھتر فیصد کے قریب ہے
D. صرف بیس فیصد ہے
2 موسم بہار کی گندم کن کن ممالک میں کاشت کی جاتی ہے
A. کینیڈا، یو ایس اے، چین اور روس
B. انڈیا، پاکستان اور ایران
C. فلپائن.، ویت نام، اور ملائیشیا
D. اٹلی، سپین اور پرتگال
3 گندم کی فصل کیلئے خصوصی طور پر ایسی مٹی بہتر رہتی ہے جس میں
A. چونے اور نائیٹروجن کی مقدار زیادہ ہو
B. جست اور پوٹاش کی مقدار کافی ہو
C. نمی اور فاسفورس کی مقدار کافی ہو
D. کیلشیم کی مقدار کافی ہو
4 گندم دنیا کی سب سے اہم غذائی
A. فصل ہے
B. فصل نہیں ہے
C. فصل سمجھی جاتی ہے
D. نقد آور فصل ہے
5 دنیا میں گندم کا زیر کاشت رقبہ تقریباً
A. پانچ ہزار ملین ہیکڑ ہے
B. پانچ سو ملین ہیکڑ ہے
C. ایک ہزار ملین ہیکڑ ہے
D. ایک لاکھ ملین ہیکڑ ہے
6 گندم کی فصل سطح زمین کے تقریباَ
A. ایک فیصد رقبہ پر کاشت ہوتی ہے
B. پانچ فیصد رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے
C. معمولی رقبے پر کاشت کی جاتی ہے
D. بہت کم رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے
7 دریائی وادیوں اور گھاس کے زرخیز میدانوں میں گندم کی فصل
A. کامیاب نہیں رہتی
B. بہت کامیاب رہتی ہے
C. کاشت کی جاسکتی ہے
D. کاشت نہیں کی جاتی
8 دنیا میں گندم کی مجموعی پیداوار
A. چھ سو ملین ٹن ہے
B. پانچ ہزار ملین ٹن ہے
C. ایک ہزار ملین ٹن ہے
D. ان میں سے کوئی نہیبں
9 براعظم ایشیا دنیا کی
A. بیس فیصد گندم پیدا کرتا ہے
B. تقریباَ پنتالیس فیصد گندم پیدا کرتا ہے
C. پچاس فیصد گندم پیدا کرتا ہے
D. صرف پندرہ فیصد گندم پیدا کرتا ہے
10 گندم کی کاشت کے لئے °25 تا °55 عرض بلد کا درمیانی علاقہ
A. انتہائی سازگار ہے
B. مناسب نہیں ہے
C. بہتر رہتا ہے
D. کسی حد تھک مناسب ہے

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!