12th Class Principle of Geography Online MCQ's Test with Answers for Chapter 3 (Natural Vegetation)

MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 3 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 3 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 3 Online Test

00:00
Question # 1

دنیا کے گنجان آباد علاقوں میں

Question # 2

آج سے 11 ہزار سال قبل

Question # 3

آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ

Question # 4

دنیا کے سدا بہار جنگلات

Question # 5

موجودہ اندازوں کے مطابق

Question # 6

دنیا کے قدرتی ربڑ کے جنگلات

Question # 7

حاری جنگلات میں زیادہ بارش کے باعث

Question # 8

دنیا میں سب سے بڑے استوائی جنگلات

Question # 9

قدرتی نباتات کی نشوونما میں

Question # 10

جرمن قدرتی نباتات کو

Question # 11

دنیا کے استوائی سدا بہار جنگلات

Question # 12

حاری سدا بہار جنگلات

Question # 13

درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ

Question # 14

پودے ہوا سے

Question # 15

حاری جنگلات کے علاقہ میں سالانہ بارش

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 3 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Commercial Geography Chapter 3 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 3 Online Test" MCQ`s Test

  • N
    Numan Sabir 24 - Jun - 2022 00 Min 25 Sec 15/15
  • H
    Hadi 13 - Jul - 2021 00 Min 46 Sec 15/15
  • W
    Wasif 28 - Jul - 2021 01 Min 11 Sec 15/15
  • M
    Mudassar Zidi 25 - Jun - 2022 01 Min 12 Sec 15/15
  • F
    Farhan Ali 26 - Jun - 2022 01 Min 16 Sec 15/15
  • M
    MALIK WAQAR 28 - May - 2023 01 Min 46 Sec 15/15
  • M
    Minahil mini 01 - Mar - 2024 01 Min 54 Sec 15/15
  • S
    Sameer Raza 16 - Jul - 2021 01 Min 54 Sec 15/15
  • S
    Syed Karam Shah 13 - Jul - 2021 02 Min 37 Sec 15/15
  • S
    Shahmir Ali 24 - Apr - 2024 04 Min 19 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 26 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • F
    Fahad Farooq 14 - Jul - 2021 00 Min 49 Sec 14/15
  • A
    Anza Kashif 21 - Apr - 2024 01 Min 14 Sec 14/15
  • R
    Raja Danish 20 - May - 2024 01 Min 38 Sec 14/15
  • A
    Ahmed bin tariq 28 - Jul - 2021 01 Min 42 Sec 14/15

ICom Part II Class Commercial Geography(Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ
A. جنگلات کا رقبہ برھتا جارہا ہے
B. جنگلات کی اہمیت کم ہوتی جارہی ہے
C. جنگلات کا رقبہ کم ہوتا جارہا ہے
D. جنگلات وسعت اختیار کر رہے ہیں
2 موجودہ اندازوں کے مطابق
A. زمین کا نوے فیصد رقبہ زیر جنگلات ہے
B. قدرتی جنگلات بالکل ختم ہوچکے ہے
C. صرف دس فیصد رقبہ زیر جنگلات ہے
D. زمین کی 25 تا 30 فیصد سطح پر جنگلات ہیں
3 حاری جنگلات میں زیادہ بارش کے باعث
A. مٹی بہت زرخیز ہے
B. زرخیز مٹی کی کمی ہے
C. چکنی مٹی پائی جاتی ہے
D. ریتلی مٹی پائی جاتی ہے
4 آج سے 11 ہزار سال قبل
A. زمین کی سو فیصد سطح جنگلات سے ڈھکی ہوئی تھی
B. جنگلاتی رقبہ نہایت محدود تھا
C. جنگلات بالکل نہیں تھے
D. زمین کی پنتالیس فیصد سطح پر جنگلات تھے
5 حاری سدا بہار جنگلات
A. صحرائی علاقے میں پائے جاتے ہیں
B. ٹنڈرا کے خطے میں پائے جاتے ہیں
C. استوائی علاقے میں پائے جاتے ہیں
D. سرد علاقوں میں پائے جاتے ہیں
6 دنیا کے قدرتی ربڑ کے جنگلات
A. استوائی خطے میں پائے جاتے ہیں
B. ٹنڈرا کے خطے میں پائے جاتے ہیں
C. یورپ میں پائے جاتے ہیں
D. آسٹریلیا میں پائے جاتے ہیں
7 درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ
A. نباتات سے بخارات بننے کے عمل تیز ہوجاتا ہے
B. نباتات سے بخارات بننے کم ہوجاتے ہیں
C. نباتات سے بخارات بننے کا عمل رک جاتا ہے
D. نباتات سے بخارات بننے کا عمل آہستہ ہوجاتاہے
8 حاری جنگلات کے علاقہ میں سالانہ بارش
A. بہت کم ہوتی ہے
B. اسی انچ سے زائد ہوتی ہے
C. برائے نام ہوتی ہے
D. تیس انچ تک ہوتی ہے
9 دنیا میں سب سے بڑے استوائی جنگلات
A. جرمنی میں ہیں
B. بھارت میں ہیں
C. کینیڈا میں ہیں
D. برازیل میں ہیں‌
10 دنیا کے استوائی سدا بہار جنگلات
A. کل جنگلاتی رقبے کا 10 فیصد ہیں
B. کل جنگلاتی رقبے کا 5 فیصد ہیں
C. کل جنگلاتی رقبے پا تقریبا 49 فیصد ہیں
D. کل جنگلاتی رقبے کا 95 فیصد ہیں

Test Questions

Is this page helpful?