1 |
2/5 میں مخرج ہے |
|
2 |
اگر اشکال اور چیزیں ایک جیسی شکل اور سائز رکھیں کہلاتی ہیں. |
- A. تبدیلی
- B. گردش
- C. متماثل شے
- D. ہم آہنگ چیزیں
|
3 |
فیثا غورث ایک ریاضی دان تھا |
- A. فرانس کا
- B. روس کا
- C. یونان کا
- D. جرمنی کا
|
4 |
ایسے دائرے جو ہم مرکز ہوں اور ان کے راداس مختلف ہوں کہلاتے ہیں. |
- A. مرکز
- B. وتر
- C. ہم مرکز دائرے
- D. نصف قطر
|
5 |
............. میں شکل اور سائز تبدیل نہیں ہوتا. |
- A. تبدیلی میں
- B. گردش میں
- C. مثلث میں
- D. توسیع میں
|
6 |
ڈسکریٹ مواد کو گروہوں میں تقسیم کیا جاتا ہے. |
|
7 |
تبدیلی کی اقسام ہیں |
|
8 |
اگر دائرے کا رداس 10 سینٹی میٹر ہو تو قطر ہوتا ہے. |
|
9 |
7،11،13،17،19،...........25 کی چھوڑی گئی رقم ہے. |
|
10 |
زمین اور چاند کے درمیان کم از کم فاصلہ کلومیڑوں میں ہے. |
- A. 20196
- B. 21196
- C. 20296
- D. 21296
|