12th Class Principle of Geography Online MCQ's Test with Answers for Chapter 35 (Irrigation System in Pakistan)

MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 35 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 35 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 35 Online Test

00:00
Question # 1

پاکستان کے دریاؤں کے بہاؤ میں موسمی تغیر کے باعث سردیوں میں بہاؤ

Question # 2

پاکستان کی پہلی جدید نہر اپرباری دوآب کب تعمیر کی گئی

Question # 3

پاکستان میں دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں کے طاس کا رقبہ

Question # 4

پاکستان میں مون سون بارشیں

Question # 5

پاکستان میں زمین کی ڈھال، طبعی خدوخال اور نرم زمین کے باعث

Question # 6

پاکستان کے طبعی خدوخال اور مٹی

Question # 7

پاکستان میں پانی کی دستیابی کا بڑا ذریعہ

Question # 8

پاکستان میں نہری آبپاشی کے بعد آبپاشی کا دوسرا بڑا ذریعہ

Question # 9

پاکستان میں زرعی آبپاشی رقبے کا تناسب

Question # 10

پاکستان میں کل آبپاش رقبہ کتنے ملین ہیکڑ ہے

Question # 11

پاکستان مٰن ساہیوال سے جنوب کے علاقے میں

Question # 12

پاکستان کے تین مغربی دریاؤں سندھ، چناب اور جہلم کا سالانہ اوسط پانی کا بہاؤ کتنے ملین ایکڑ فٹ ہے

Question # 13

پاکستان کی زرعی معیشت میں

Question # 14

پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم دریا

Question # 15

پاکستان میں قلیل بارش کے پیش نظر کاشتکاری

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 35 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Commercial Geography Chapter 35 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 35 Online Test" MCQ`s Test

  • H
    Hammad Mujahid 22 - Apr - 2024 01 Min 13 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 26 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 8/15
  • S
    Shakir Sheikh 24 - Jun - 2023 03 Min 27 Sec 5/15

ICom Part II Commercial Geography(Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 پاکستان میں زمین کی ڈھال، طبعی خدوخال اور نرم زمین کے باعث
A. نہریں کھودنا ممکن نہیں ہے
B. نہریں کھودنا انتہائی آسان ہے
C. نہریں کھودنا نہت منہگا کام ہے
D. نہریں کھودنا بہت مشکل کام ہے
2 پاکستان میں مون سون بارشیں
A. سار سال ہوتی رہتی ہیں
B. سردیوں کے موسم میں ہوتی ہیں
C. گرمیوں کے موسم میں ہوتی ہیں
D. جولائی تا ستمبر تک محدود ہیں
3 پاکستان کی زرعی معیشت میں
A. آبپاشی کو شاہ رگ کی حیثیت حاصل ہے
B. آبپاشی کی ضرورت نہیں ہے
C. آبپاشی کی خاص اہمیت نہیں ہے
D. آبپاشی کی محدود ضرورت ہے
4 پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم دریا
A. دریائے کابل ہے
B. دریائے سندھ ہے
C. دریائے جہلم ہے
D. دریائے راوی ہے
5 پاکستان میں نہری آبپاشی کے بعد آبپاشی کا دوسرا بڑا ذریعہ
A. رہٹ ہیں
B. کنویں ہیں
C. تالاب ہیں
D. ٹیوب ویل ہیں
6 پاکستان میں قلیل بارش کے پیش نظر کاشتکاری
A. صرف مصنوعی آبپاشی سے ممکن ہے
B. آبپاشی کے بغیر بھی ممکن ہے
C. کاشتکاری ممکن نہیں ہے
D. محدود علاقے میں ممکن ہے
7 پاکستان کے تین مغربی دریاؤں سندھ، چناب اور جہلم کا سالانہ اوسط پانی کا بہاؤ کتنے ملین ایکڑ فٹ ہے
A. 100
B. 150
C. 140
D. 200
8 پاکستان کے دریاؤں کے بہاؤ میں موسمی تغیر کے باعث سردیوں میں بہاؤ
A. صرف سولہ فیصد تک ہے
B. پچیس فیصد تک ہے
C. تیس فیصد تک ہوتا ہے
D. پانچ فیصد تک ہے
9 پاکستان میں دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں کے طاس کا رقبہ
A. چار لاکھ مربع کلومیٹر سے زیادہ ہے
B. بہت وسیع ہے
C. بہت محدود ہے
D. تین لاکھ مربع کلومیٹر کے قریب ہے
10 پاکستان مٰن ساہیوال سے جنوب کے علاقے میں
A. محدود بارش ہوتی ہے
B. بارش بہت زیادہ ہوتی ہے
C. دس انچ سالانہ سے کم بارش ہوتی ہے
D. بارش بہت غیر یقینی ہے

Test Questions

Share your comments & questions here

  • No comments yet. Be the first to comment!

Is this page helpful?