12th Class Principle of Geography Online MCQ's Test with Answers for Chapter 12 (Agriculture)

MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 12 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 12 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 12 Online Test

00:00
Question # 1

اس وقت کھیتی باڑی میں دنیا کی

Question # 2

اس وقت سطح زمین کا

Question # 3

طبعی عوامل کے ساتھ ساتھ غیر طبعی عوامل بھی

Question # 4

پندرھویں صدی کے دوران گندم، جو اور جئی کی کاشت

Question # 5

زراعت کا شمار انسان کی

Question # 6

زراعت کا آغاز کسی اسے علاقے سے ہوا

Question # 7

ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا میں زراعت کی ابتداآج سے

Question # 8

سطح زمین کا کل رقبہ

Question # 9

ماہرین زراعت کی تحقیق کے مطابق زمین کے

Question # 10

سری لنکا کی برآمدات کا زیادہ انحصار

Question # 11

دنیا کے اکثر ممالک میں زراعت کو ابھی تک معیشت میں

Question # 12

زراعت کا انحصار زیادہ تر

Question # 13

یو ایس اے کی صرف تین فیصد افرادی قوت

Question # 14

دنیا میں زراعت کی ابتدا

Question # 15

اس وقت دنیا میں کاشت کیا جانے والا رقبہ

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 12 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Commercial Geography Chapter 12 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 12 Online Test" MCQ`s Test

  • S
    Sameer Raza 20 - Jul - 2021 02 Min 06 Sec 15/15
  • M
    Mudassar Zidi 26 - Jun - 2022 02 Min 27 Sec 15/15
  • I
    Iqra bukhari 29 - Jun - 2021 01 Min 36 Sec 14/15
  • M
    MALIK WAQAR 29 - May - 2023 02 Min 11 Sec 13/15
  • S
    Saad Javed 25 - Sep - 2023 01 Min 55 Sec 12/15
  • Q
    Qasim Ali 25 - Jun - 2022 00 Min 04 Sec 6/15
  • S
    sadaf 03 - Dec - 2020 02 Min 36 Sec 6/15
  • A
    Abdullah Waris 24 - Sep - 2023 03 Min 14 Sec 6/15
  • H
    hamza abid 25 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 6/15
  • M
    maha fatima 18 - Apr - 2019 01 Min 34 Sec 5/15
  • S
    Shan Mughal 17 - Apr - 2023 00 Min 38 Sec 3/15

ICom Part II Commercial Geography(Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 یو ایس اے کی صرف تین فیصد افرادی قوت
A. زراعت سے منسلک ہے
B. صنعتوں سے منسلک ہے
C. ماہی گیری کے شعبے سے منسلک ہے
D. ٹرانسپورٹ سے منسلک ہے
2 دنیا میں زراعت کی ابتدا
A. وادی سندھ سےہوئی
B. وادی دجلہ وفرات سے ہوئی
C. وادی نیل سے ہوئی
D. کسی ایک جگہ سے نہیں ہوئی
3 پندرھویں صدی کے دوران گندم، جو اور جئی کی کاشت
A. مغربی نصف کرہ میں متعارف کروائی گئی
B. شمالی نصف کرہ میں متعارف کروائی گئی
C. برصغیر میں متعارف کروائی گئی
D. یورپ میں متعارف کروائی گئی
4 اس وقت دنیا میں کاشت کیا جانے والا رقبہ
A. صرف 10 ملین مربع میل ہے
B. صرف 5.5 ملین مربع میل ہے
C. صرف 20 ملین مربع میل ہے
D. صرف 50 ملین مربع میل ہے
5 زراعت کا آغاز کسی اسے علاقے سے ہوا
A. جہاں پانی وافر دستیاب تھا
B. پانی دستیاب نہیں تھا
C. پانی کی ضرورت نہیں تھی
D. بارشیں زیادہ ہوتی تھیں
6 دنیا کے اکثر ممالک میں زراعت کو ابھی تک معیشت میں
A. کوئی خاص اہمیت حاصل نہیں ہے
B. خاص اہمیت حاصل ہے
C. ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے
D. کوئی اہمیت حاصل نہیں ہے
7 اس وقت سطح زمین کا
A. گیارہ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
B. بیس فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
C. پندرہ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
D. پانچ فیصد رقبہ زیر کاشت ہے
8 اس وقت کھیتی باڑی میں دنیا کی
A. پندرہ فیصد افرادی قوت مصروف ہے
B. پچاس فیصد افرادی قوت مصروف عمل ہے
C. پانچ فیصد افرادی قوت مصروف ہے
D. نوے فیصد افرادی قوت مصروف عمل ہے
9 زراعت کا انحصار زیادہ تر
A. درجہ حرارت اور بارش کی مقدار پر ہے
B. زمین کی زرخیزی پر ہے
C. انسان کی محنت پر ہے
D. سازگار موسمی حالات پر ہے
10 طبعی عوامل کے ساتھ ساتھ غیر طبعی عوامل بھی
A. زراعت پر اثرانداز ہوتے ہیں
B. زراعت پر اثرانداز نہیں ہوتے
C. انسانی کارکردگی پر اثرانداز ہوتے ہیں
D. زرعی پیداوار پر اثراندار ہوتے ہیں

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!