1 |
دنیا میں چاول کی فصل زیر کاشت رقبے کے |
- A. بیس فیصدپر کاشت کی جاتی ہے
- B. پچاس فیصد پر کاشت کی جاتی ہے
- C. آٹھ فیصد پر کاشت کی جاتی ہے
- D. ایک فیصد پر کاشت کی جاتی ہے
|
2 |
دنیا میں چاول کے پودے کا اصل وطن |
- A. بحیرہ روم کا خطہ ہے
- B. مغربی صحرائی خطی ہے
- C. مغربی یورپ کا خطہ ہے
- D. جنوب مشرقی ایشیا ہے
|
3 |
چاول کی فصل تقریبا |
- A. چار ماہ میں پک کر تیار ہوجاتی ہے
- B. دس ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے
- C. ایک سال میں پک کر تیار ہوتی ہے
- D. چھ ماہ میں پک کر تیار ہوتی ہے
|
4 |
چاول کی ایک ایکڑ فصل کاشت کرنے کیلئے |
- A. چالیس کلو گرام بیج درکار ہوتا ہے
- B. تیس کلوگرام بیج کی ضرورت ہوتی ہے
- C. پانچ تا دس کلو گرام بیچ درکار ہوتا ہے
- D. پچیس کلو گرام بیچ درکار ہوتا ہے
|
5 |
دنیا میں آبپاشی کی مدد سے چاول کی |
- A. پنتیس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
- B. پچاس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
- C. پچاسی فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
- D. صرف دس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
|
6 |
دنیا میں چاول کی فصل کی کاشت |
- A. موسم سرما میں کی جاتی ہے
- B. موسم گرما میں کی جاتی ہے
- C. موسم خزاں میں کی جاتی ہے
- D. موسم سرما کے آغاز میں کی جاتی ہے
|
7 |
پرتگالیوں اور ہسپانویوں نے چاول کی کاشت کو |
- A. آسٹریلیا میں متعارف کروایا
- B. مغربی یورپ میں متعارف کروایا
- C. براعظم امریکہ میں متعارف کروایا
- D. براعظم انٹارکٹیکا میں متعارف کروایا
|
8 |
عربوں نے چاول کی کاشت کو |
- A. آسٹریلیا میں متعارف کروایا
- B. افریقہ میں متعارف کروایا
- C. جنوبی یورپ میں متعارف کروایا
- D. برطانیہ میں متعارف کروایا
|
9 |
چاول دنیا کے ان ممالک میں کاشت کیا جاتا ہے جہاں کی آب وہوا |
- A. گرم مرطوب ہو
- B. گرم خشک ہو
- C. سرد معتدل ہو
- D. شدید سرد ہو
|
10 |
چاول کس علاقے کا پودا ہے |
- A. منطقہ معتدلہ سرد کا پودا ہے
- B. منطقہ حارہ کا پودا ہے
- C. منطقہ باردہ کا پودا ہے
- D. منطقہ معتدلہ گرم کا پودا ہے
|