1 |
لوہے کی کچ دھات کو پگھلا کر ابتدا میں |
- A. پگ آئرن تیار کیا جاتا ہے
- B. سٹیل تیار کیا جاتا ہے
- C. کاسٹ آئرن تیار کیا جاتا ہے
- D. سٹین لیس سٹیل تیار کیا جاتا ہے
|
2 |
صنعتوں کا شمار انسان کی |
- A. ثانوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
- B. ابتدائی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
- C. اربعی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
- D. خمسوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
|
3 |
صنعتی عمل کے بعد خام مال کو |
- A. فطری شکل میں استعمال کیا جاتا ہے
- B. غیر فطری شکل میں استعمال کیا جاتا ہے
- C. مصنوعات میں تبدیل کر دیا جاتا ہے
- D. کارآمد اشیا کی شکل میں تبدیل کر دیا جاتا ہے
|
4 |
کپاس کو پیداواری عمل کے بعد |
- A. محفوظ کر لیا جاتا ہے
- B. گوداموں تک محدود رکھا جاتا ہے
- C. کپڑے بنانے کے کارخانوں میں لایاجاتا ہے
- D. جننگ ملوں میں لایا جاتا ہے
|
5 |
صنعتی انقلاب کا آغاز برطانیہ میں |
- A. اٹھارویںصدی میں ہوا
- B. سولہویں صدی میں ہوا
- C. سترھویں صدی میں ہوا
- D. بیسیویں صدی میں ہوا
|
6 |
دنیا میں صنعتی انقلاب کے بعد |
- A. مصنوعات کا سیلاب آگیا
- B. مصنوعات کی پیداوار بڑھنے لگی
- C. مصنوعات کی کمی ہوگئی
- D. مصنوعات کا معیار گرگیا
|
7 |
گھریلو صنعتوں میں مصنوعات |
- A. محدود پیمانے پر تیار ہوتی ہیں
- B. بڑے پیمانے پر تیار ہوتی ہیں
- C. مقامی ضرورت کیلئے تیار ہوتی ہیں
- D. بین الاقوامی منڈی کیلئے تیار کی جاتی ہیں
|
8 |
یو ایس اے، جاپان، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کا شمار |
- A. اعلیٰ ترین ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے
- B. پسماندہ ممالک میں ہوتا ہے
- C. ترقی پذیر ممالک میں ہوتا ہے
- D. ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے
|
9 |
صنعتوں کی ترقی کیلئے |
- A. توانائی کو بنیادی اہمیت حاصل ہے
- B. کسی چیز کو خاص اہمیت حاصل نہیں ہے
- C. زمین اور پانی کو بنیادی اہمیت حاصل ہے
- D. ذرائع نقل وحمل کو بہت اہمیت حاصل ہے
|
10 |
منگولیا، اتھوپیا اور افغانستان دنیا کے |
- A. نہایت ترقی یافتہ ممالک ہیں
- B. ترقی یافتہ ممالک ہیں
- C. ترقی پذیر ممالک ہیں
- D. نہایت پشماندہ ممالک ہیں
|