1 |
بھیڑوں کی گلہ بانی انسان کی |
- A. ابتدای معاشی سرگرمی ہے
- B. ثانوی معاشی سرگرمی ہے
- C. خمسوی معاشی سرگرمی ہے
- D. اربعی معاشی سرگرمی ہے
|
2 |
اقتصادی لحاظ سے بھیڑیں زیادہ تر |
- A. کھالوں کیلئے پالی جاتی ہیں
- B. گوشت کیلئے پالی جاتی ہیں
- C. اون کیلئے پالی جاتی ہیں
- D. دولت کیلئے پالی جاتی ہیں
|
3 |
گرم مرطوب آب وہوا بھیڑوں کیلئے |
- A. بھیڑوں کیلئے انتہائی سازگار رہتی ہے
- B. بالکل سازگار نہیں رہتی
- C. قدرے مناسب رہتی ہے
- D. مناسب نہیں ہے
|
4 |
دنیا میں سب سے زیادہ اون |
- A. رینبو لینو بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
- B. دوغلی نسل لی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
- C. مرینو بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
- D. صحرائی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
|
5 |
مرینو نسل کی بھیڑوں سے دنیا کی |
- A. بیس فیصد اون حاصل ہوتی ہے
- B. دس فیصد اون حاصل ہوتی ہے
- C. چالیس فیصد اون حاصل ہوتی ہے
- D. اسی فیصد اون حاصل ہوتی ہے
|
6 |
بھیڑوں کو پینے کیلئے |
- A. کم پانی کی ضرورت ہوتی ہے
- B. زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے
- C. بالکل ضرورت نہیں ہوتی
- D. کبھی کبھار ضرورت ہوتی ہے
|
7 |
دنیا میں سب سے اعلی نسل کی بھیڑیں |
- A. دوغلی نسل ہے
- B. مرینو ہیں
- C. صحرائی ہیں
- D. ثروپ شائیر ہیں
|
8 |
بھڑیں اپنی اونی کھال کے باعث |
- A. سردی نہیں برداشت کر سکتیں
- B. کافی سردی برداشت کر لیتی ہے
- C. گرمی نہیں برداشت کرتیں
- D. گرمی میں نہیں رہ سکتیں
|
9 |
منطقہ معتدلہ اور منطقہ سرد کے گیاہستانوں میں |
- A. بھڑیں پالی جاتی ہیں
- B. اونٹ پالے جاتے ہیں
- C. بیل پالے جاتے ہیں
- D. یاک پالے جاتے ہیں
|
10 |
دس تا بیس انچ بارش والے نیم خشک علاقے |
- A. بھیڑوںکی افزائش کیلئے مناسب استعمال نہیں ہیں
- B. بھیروں کی افزائش کیلئے موزوں ہیں
- C. کسی حد تک بھیڑوں کیلئے مناسب ہیں
- D. بھیڑوں کیلئے بالکل مناسب نہیں ہیں
|