1 |
برصغیر پاک وہند میں کپاس کی کاشت |
- A. ہزاروں سال سے کی جارہی ہے
- B. پندرہ سو قبل مسیح میں بھی کی جاتی تھی
- C. تیسری صدی عیسوی میں شروع ہوئی
- D. چند صدیاں پہلے شروع ہوئی
|
2 |
کپاس کی کاشت کے لئے 30 تا 40 انچ سالانہ بارش والے علاقے |
- A. سازگار نہیں رہتے
- B. انتہائی سازگار رہتے ہیں
- C. نامناسب ہیں
- D. مناسب رہتے ہیں
|
3 |
کپاس کی کاشت کے دواران |
- A. دوسو دنوں تک مطلع صاف رہنا چاہئے
- B. سو دونوں تک مطلع صاف رہنا چاہئے
- C. موسم کا کوئی خاص اثر نہیں ہوتا
- D. صاف مطلع کی ضرورت نہیں ہوتی
|
4 |
ریاست ہائے امریکہ میںکپاس کی کاشت کا اہم علاقہ |
- A. دریائے کولوریڈو کا مغربی علاقہ ہے
- B. ریاست واشنگٹن ہے
- C. دریائے مسس پی کا جنوب مغربی علاقہ ہے
- D. کیلے فورنیا ہے
|
5 |
دریائے سندھ کا طاس |
- A. کپاس کی کاشت کے لئے عالمی شہرت رکھتا ہے
- B. میں کپاس کاشت نہیں کی جاتی
- C. کپاس میں کوئی مقام نہیں رکھتا
- D. میں کپاس پیدا کی جاسکتی ہے
|
6 |
کپاس کی فصل کی کاشت |
- A. موسم گرما کے آغاز میں کی جاتی ہے
- B. موسم سرما میں کی جاتی ہے
- C. کسی موسم میں بھی کی جاسکتی ہے
- D. موسم گرما کے آخر میں کی جاتی ہے
|
7 |
دنیا میں سب سے اعلٰی کپاس |
- A. چین پیدا کرتا ہے
- B. انڈیا پیدا کرتا ہے
- C. مصر پیدا کرتا ہے
- D. سوڈان پیدا کرتا ہے
|
8 |
کپاس کی پیداوار کے لحاظ سے |
- A. براعظم ایشیا سرفہرست ہے
- B. براعظم آسٹریلیا سر فہرست ہے
- C. براعظم یورپ سرفہرست ہے
- D. براعظم جنوبی امریکہ سرفہرست ہے
|
9 |
دنیا میں کپاس کا زیر کاشت رقبہ |
- A. تینتیس ملین ہکیڑ سے زائد ہے
- B. دس ملین ہیکڑ کے قریب ہے
- C. صرف پانچ ملین ہیکڑ ہے
- D. پچاس ملین ہیکڑ ہے
|
10 |
چین دنیا میں کپاس پیدا کرنے والا |
- A. سب سے بڑا ملک ہے
- B. دوسرا بڑا ملک ہے
- C. اہم ملک نہیں ہے
- D. غیر اہم ملک ہے
|