12th Class Principle of Geography Online MCQ's Test with Answers for Chapter 9 (Woollen Textile Industry)

MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 9 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 9 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 9 Online Test

00:00
Question # 1

اون کا ریشہ دورسرے ریشوں کی نسبت

Question # 2

انسانی اونی ملبوسات کا استعمال

Question # 3

دنیا میں اون کا زیادہ استعمال

Question # 4

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، اور جنوبی افریقہ

Question # 5

دنیا میں سب سے اعلی قسم کی اون

Question # 6

اون کو اونی پارچہ بافی کی صنعت میں بطور

Question # 7

اونی ملبوسات کا زیاد استعمال

Question # 8

جنوبی امریکہ میں اون برآمد کرنے والے ممالک

Question # 9

اون کے حصول کا بڑا ذریعہ

Question # 10

براعظم افریقہ میں اون کا سب سے بڑا برآمدی ملک

Question # 11

اونی ملبوسات مخصوص خصوصیات کے باعث

Question # 12

دنیا کی اون کی 75 فیصد پیداوار

Question # 13

اونی پارچہ بافی کی 90 صنعت ہے

Question # 14

صنعتی انقلاب سے بہت عرصہ قبل

Question # 15

اونی پارچہ بافی کی صنعت کیلئے

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 9 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Commercial Geography Chapter 9 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 9 Online Test" MCQ`s Test

  • A
    Ali 02 - Apr - 2018 00 Min 55 Sec 15/15
  • M
    Malaika 17 - Jun - 2021 01 Min 17 Sec 15/15
  • M
    Minahil mini 02 - Mar - 2024 01 Min 23 Sec 15/15
  • A
    Ali 13 - Feb - 2019 01 Min 28 Sec 15/15
  • M
    MALIK WAQAR 29 - May - 2023 01 Min 33 Sec 15/15
  • H
    Hadia 28 - Oct - 2018 01 Min 38 Sec 15/15
  • S
    Sameer Raza 16 - Jul - 2021 01 Min 46 Sec 15/15
  • H
    Hina Ghazanfar 26 - Jun - 2022 01 Min 49 Sec 15/15
  • I
    Iqra bukhari 23 - Jun - 2021 01 Min 58 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 25 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 11/15
  • M
    Moiz 26 - Apr - 2019 03 Min 54 Sec 10/15
  • S
    Sohail Aslam 13 - Jul - 2021 01 Min 27 Sec 8/15
  • A
    Awais Joyia 02 - May - 2023 02 Min 54 Sec 8/15
  • S
    sadaf 02 - Dec - 2020 03 Min 08 Sec 8/15
  • F
    Fiza 28 - Jul - 2021 03 Min 58 Sec 4/15

ICom Part II Commercial Geography(Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 اون کو اونی پارچہ بافی کی صنعت میں بطور
A. خام مال استعمال کیا جاتا ہے
B. خام مال استعمال نہیں کیا جاتا
C. خام مال استعمال کیا جاسکتا ہے
D. خام مال استعمال کرنا چاہیے
2 دنیا میں اون کا زیادہ استعمال
A. نصف کرہ شمالی کے سرد ممالک میں ہے
B. گرم ممالک میں ہے
C. صحرائی ممالک میں ہے
D. بحیرہ روم کے ممالک میں ہے
3 اونی پارچہ بافی کی صنعت کیلئے
A. بہت زیادہ مقدار میں پانی درکار ہوتا ہے
B. پانی کی ضرورت نہیں ہوتی
C. پانی کی معمولی مقدار درکار ہوتی ہے
D. پانی کی کافی ضرورت پڑتی ہے
4 اون کا ریشہ دورسرے ریشوں کی نسبت
A. بہت بھاری ہوتا ہے
B. بھاری ہوتا ہے
C. ہلکا ہوتا ہے
D. ہلکا نہیں ہوتا
5 اونی ملبوسات کا زیاد استعمال
A. گرم ممالک میں ہوتا ہے
B. معتدل ممالک میں‌ہوتا ہے
C. شدید سرد ممالک میں ہوتا ہے
D. ٹنڈرا کے خطے میں ہوتا ہے
6 اونی ملبوسات مخصوص خصوصیات کے باعث
A. گرمی میں بھی پہنے جاسکتے ہیں
B. گرمی میں نہیں بہنے جاسکتے
C. سردیوں پہنے جاتے ہیں
D. بارش میں بھی بھی جسم کو حرارت پہنچاتے ہیں
7 اون کے حصول کا بڑا ذریعہ
A. اونٹ ہیں
B. بھیڑیں ہیں
C. انگور بکری ہے
D. سموردار جانور ہیں
8 براعظم افریقہ میں اون کا سب سے بڑا برآمدی ملک
A. سوڈان ہے
B. کینیا ہے
C. زمبابوے ہے
D. جنوبی افریقہ ہے
9 صنعتی انقلاب سے بہت عرصہ قبل
A. اونی پارچہ بافی گھریلو دستکاری کا درجہ رکھتی تھی
B. اونی دستکاری ایک معمولی صنعت تھی
C. اونی پارچہ بافی کا کہیں وجود نہیں تھا
D. اونی پارچہ بافی کا آغاز ہوچکا تھا
10 جنوبی امریکہ میں اون برآمد کرنے والے ممالک
A. چلی اور پیرو پیں
B. برازیل اور کولمبیا
C. بولیویا اور پیراگوئے ہیں
D. ارجنٹائن اور یوراگوئے ہیں

Test Questions