1 |
چین اور انڈیا کی آبادی |
- A. دنیا کی مجموعی آبادی کی 50 فیصد ہے
- B. دنیا کی مجموعی آبادی کی 38 فیصد ہے
- C. دنیا کی مجموعی آبادی کی 25 فیصد ہے
- D. دنیا کی آبادی کی 70 فیصد ہے
|
2 |
دنیا کی آبادی کب اسی کروڑ ہوئی |
- A. 1750
- B. 1751
- C. 1752
- D. 1753
|
3 |
کسی علاقے یا ملک کی آبادی میں فطری اضافہ |
- A. نقل مکانی کے باعث ہوتا ہے
- B. اموات کے باعث ہوتا ہے
- C. پیدائش کے باعث ہوتا ہے
- D. پیدائش اور اموات کے باعث ہوتا ہے
|
4 |
دنیا میں آبادی کی تقسیم |
- A. غیرمساوی ہے
- B. غیر مساوی نہیں ہے
- C. انتہائی غیرمساوی ہے
- D. مساوی ہے
|
5 |
بند آبادی ایسی آبادی کو کہتے ہیں جہاں |
- A. نقل مکانی بالکل نہ ہو
- B. نقل مکانی مسلسل ہو
- C. نقل مکانی کبھی کبھی ہو
- D. نقل مکانی آفات کے وقت ہو
|
6 |
آج سے ہزاروں سال قبل آبادی کی شرح افزائش |
- A. بہت زیادہ تھی
- B. صفر کے قریب تھی
- C. بہت ہی زیادہ تھی
- D. منفی تھی
|
7 |
پہلی صدی عیسوی میں دنیا کی آبادی |
- A. پچاس لاکھ تھی
- B. تیس کروڑ تھی
- C. دو ارب تھی
- D. ا کروڑ تھی
|
8 |
دنیا کی آبادی میں سالانہ |
- A. پندرہ ملین افراد کا اضافہ ہورہا ہے
- B. اناسی ملین سے زائد افراد کا اضافہ ہورہاہے
- C. سو ملین افراد کا اضافہ ہورہا ہے
- D. چند ملین افراد کا اضافہ ہورہا ہے
|
9 |
ہرمن کہن کے نظریہ کے مطابق روئے زمین پر |
- A. دس ارب افراد بآسانی رہ سکتے ہیں
- B. پندرہ ارب افراد بہت اچھی زندگی گزارسکتے ہیں
- C. چھ ارب افراد اچھی طرح زندگی گزار سکتے ہیں
- D. پچیس ارب افراد زندگی گزارستکے ہیں
|
10 |
ترقی پذیر ممالک میں اب شرح افزائش |
- A. بتدریج بڑھ رہی ہے
- B. تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے
- C. بہت کم ہوگئی ہے
- D. بتدریج کم ہورہی ہے
|