×

6th Class Urdu Chapter 24 MCQ Test With Answer for Urdu chapter 24

6th Class Urdu Chapter 24 MCQ Test With Answer for Urdu chapter 24

Sr. # Questions Answers Choice
1 جدید دور میں ریاضی کا استعمال تمام میدانوں میں -
  • A. ناگزیر ہوچکا ہے
  • B. نہیں ہوتا
  • C. کرنا چاہیے
  • D. نہیں کرنا چاہیے
2 ریاضی کا علم اتنا ہی پرانا ہے
  • A. جتنا سورج
  • B. جتنی یہ زمین
  • C. جتنا چاند
  • D. جتنا خود انسان
3 آغاز میں لوگ اشیاکو شمار کرنےکے لیے استعمال کرتے تھے-
  • A. کنکردھاگے رسیاں
  • B. پتھر ،تنکے،سکے
  • C. اینٹ،دانے .روپے
  • D. لکڑی ،پتھر پتے
4 ------------ ایسا علم ہے جو موجودہ کیلکولیٹر اور کمپیوٹر میں بنیادی اور مرکزی حیثیت رکھتا ہے
  • A. الجبرا
  • B. جیومیڑی
  • C. لاگرتھم
  • D. ٹریگنومیڑی
5 ............... ایسا علم ہے جوموجودہ کیلکو لیٹر اور کمپیو ٹر میں بنیادی اور مرکزی حیثیت رکھتا ہے-
  • A. لوگرتھم
  • B. الجبرا
  • C. جیومیٹری
  • D. ٹریگنومیٹری
6 علم احساب میں...................اور حرکات کا مطالعہ بھی کیا جاتا ہے-
  • A. الجبرا
  • B. اعداد
  • C. اساس
  • D. اشکال
7 حساب کتاب میں دو بنیادی عمل ہے
  • A. گنتی اور پیمائش
  • B. حساب اور کتاب
  • C. جمع اور تفریق
  • D. ضرب اور تقسیم
8 مونث لفظ ہے-
  • A. پھتر
  • B. اینٹ
  • C. کنکر
  • D. دھاگا
9 وادی سندھ کے لوگوں نے سب سے پہلے متعارف کرایا
  • A. تجارت کا نظام
  • B. اراضی پیمائش
  • C. غیر رسمی نظام
  • D. گنتی کا نطام
10 تمام علوم میں ریاضی کے وسیع استعمال کی بدولت اسے کہا جاتا ہے-
  • A. معاشی علوم کی ماں کہا جاتا ہے
  • B. طبع علوم کی ماں
  • C. ادبی علوم کی ماں
  • D. تمام سائنسی علوم کی ملکہ

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer