1 |
اَلعَظِیمُ کا معنی ہے. |
- A. عظمت والا
- B. برکت والا
- C. رحمت والا
- D. شرکت والا
|
2 |
اَلسُجودُ کا معنی ہے. |
- A. رکوع
- B. قیام
- C. قعدہ
- D. سجدے
|
3 |
عِبَادَہُ کا معنی ہے |
- A. غبار
- B. عبارتی
- C. عبادہ
- D. عبادت
|
4 |
رَبٔ کا معنی ہے. |
- A. مالک
- B. پروردگار
- C. انسان
- D. عرب
|
5 |
رَبی کا معنی ہیں. |
- A. میرا پروردگار
- B. میرا محبوب
- C. میرا مددگار
- D. میرا ہمدرد
|
6 |
اَلُبحٔرُ کا معنی ہے. |
- A. دریا
- B. نہر
- C. پانی
- D. سمندر
|
7 |
اَلرَحمٰنُ کا معنی ہے |
- A. بڑا انسان
- B. بڑا مہربان
- C. بڑا جوان
- D. بڑا حیران
|
8 |
اَلرَحِیمُ کا معنی ہے. |
- A. نہایت محبت کرنے والا
- B. نہایت سکون کرنے والا
- C. نہایت رحم کرنے والا
- D. نہایت بخشنے والا
|
9 |
خَالِقُ کا معنی ہے. |
- A. راضی ہونے والا
- B. پیدا کرنے والا
- C. سننے والا
- D. دیکھنے والا
|
10 |
اَلرُازِقُ کا معنی ہے |
- A. پانی دینے والا
- B. روزی لینے والا
- C. روزی دینے والا
- D. راضی ہونے والا
|