1 |
قرآن مجید نے بڑی اہمیت کے ساتھ بیان کیا ہے. |
- A. تحمل کو
- B. شکر کو
- C. فکرکو
- D. صبرکو
|
2 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وعدہ پورا کرنے کے حوالے سے آدمی کا انتظار کیا. |
- A. دو دن تک
- B. تین دن
- C. چار دن تک
- D. پانچ دن تک
|
3 |
حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا مہارت رکتھی تھیں. |
- A. لکھنے میں
- B. پڑھنے میں
- C. دست کاری میں
- D. برتن بنانے میں
|
4 |
اسلام میں عبادت کو تقسیم کیا گیا ہے. |
- A. فرض میں
- B. سنت میں
- C. نفل میں
- D. تمام
|
5 |
انسانی زہن میں فرض شناسی ہدیہ نفس اور مساوات کے یقین کو پختہ کرتی ہے. |
- A. اخوت
- B. رواداری
- C. زکوۃ
- D. نماز
|
6 |
حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا بعثت نبوی سے پہلے پیدا ہوئیں. |
- A. دو سال
- B. تین سال
- C. چار سال
- D. پانچ سال
|
7 |
حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا گھر کے کام کاج کے دوران کرتی رہتی تھیں. |
- A. ازکار
- B. استغفار
- C. قرآن مجید کی تفسیر
- D. قرآن مجید کی تلاوت
|
8 |
رشتہ داروں کو صدقہ دینے سے ثواب ملتا ہے. |
- A. ایک گنا
- B. دو گنا
- C. تین گنا
- D. چار گنا
|
9 |
حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے حدیث کے حصؤل کے لیے مقمات کا بطور خاص سفر کیا. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
مواخات مدینہ کی وجہ سے مہاجرین کی مشکلات ختم ہوگئیں. |
- A. معاشرتی
- B. سیاسی
- C. معاشی
- D. مذہبی
|